اب کسے جانا ہے؟ - 2

اشتیاق علی

لائبریرین
گزارتے تو خاندان والوں کے ساتھ ہی ہیں اور آپ کی بھتیجی (رباب مقدس) سے ہی دل لگا رہتا ہے۔
مگر یہ اتوار تو اسائنمنٹس کو دینا پڑے گا ورنہ گڑ بڑ ہو جائے گی۔
 

اشتیاق علی

لائبریرین
بھئی شمشاد بھائی کون چاہتا ہے کہ اپنی فیملی کو چھوڑ کر سنڈے یا کوئی اور چھٹی کا دن کہیں اور منائے۔ یہ تو خاندان والوں سے زیادتی ہے سراسر۔
 

اشتیاق علی

لائبریرین
لیکن ہمارا واحد دفتر ہے جہاں بہت کم چھٹیاں ہوتی ہیں ۔ اکثر جب ایسی کوئی چھٹی آتی ہے تو ہم دفتر میں ہوتے ہیں اور دوسرے دوست احباب موجیں مار رہے ہوتے ہیں۔
 

شمشاد

لائبریرین
لیکن ٹیسٹ لکھے کیوں تھے؟ ہوا کیا تھا؟

ہسپتال جانے کی بجائے اچھا تھا کہ تھانے کا چکر لگا جاتیں۔
 

تبسم

محفلین
لیکن ٹیسٹ لکھے کیوں تھے؟ ہوا کیا تھا؟

ہسپتال جانے کی بجائے اچھا تھا کہ تھانے کا چکر لگا جاتیں۔
کچھ خاص نہیں بھائی بس گھر میں بیٹھ بیٹھ کر بور ہو رہی تھی نا اور ڈاکٹر کنے جا کر خود کی شمت بلا لینی تھی نا اس لیے چلی گئی اور اُس نے میرا سارا خون لے لیا:cry2:
 

شمشاد

لائبریرین
سارا خون لے لیا؟ پھر تم زندہ کیسے ہو؟

ایسا کرو کہ دو تین کپ چائے پی لو، خون کی کمی پوری ہوجائے گی۔
 

تبسم

محفلین
سارا خون لے لیا؟ پھر تم زندہ کیسے ہو؟

ایسا کرو کہ دو تین کپ چائے پی لو، خون کی کمی پوری ہوجائے گی۔
ہاہاہاہااہاہاہاہاہا میرے بہیا کا تو جان مار لے رہا تھا مجھے ڈانٹ رہے تھے۔
باجی تو مجھے آتے ہی کہنے لگی کے تم تو اب کھٹکا بھی نہیں مار پاؤ گی رہنے دومیں ہی دیکھ لیتی ہوں
بابا نے بھی پہلے یہی کہا کچھ کھا لو
 
Top