بھیا ہم اس مقابلے سے دستبردار ہوتے ہیں تبسم بہنا کے لیئے
اور انہیں اس مقابلے کی جیت دیتے ہیں
![]()
میں بھی ٹھیک ہوں سس اب کھانا کھا نے کے لیے جا رہی ہوں سسوعلیکم السلام
اچھی ہوں
آپ سنائیں
چلیں پھر ملتے ہیںمیں بھی ٹھیک ہوں سس اب کھانا کھا نے کے لیے جا رہی ہوں سس
اللہ حافظ
اب ہم آفس کی طرف نکلتے ہیں، آج پھر ایک میٹنگ ہے!
نہیں سس ایسا نہیں ہے ہم دو نوں میں مقابلا کب ہو رہا تھا جو میں جیت قبول کرؤںبھیا ہم اس مقابلے سے دستبردار ہوتے ہیں تبسم بہنا کے لیئے
اور انہیں اس مقابلے کی جیت دیتے ہیں
![]()
لیکن بھیا میں تو ناعمہ کو کہہ رہی ہوں وہی تو سونے جارہی تھی۔ بھیا بھی اس کو کہہ رہے تھے۔![]()
![]()
![]()
![]()
![]()
مبارک ہو سعید بھائی آپ بہن بن گئے ہو
![]()
![]()
![]()
لو جی یہ تو ہماری بے عزتی خراب ہو گئی پھرلیکن بھیا میں تو ناعمہ کو کہہ رہی ہوں وہی تو سونے جارہی تھی۔ بھیا بھی اس کو کہہ رہے تھے۔