قلفہ اور محفل

شمشاد

لائبریرین

نیرنگ خیال

لائبریرین
ہی ہی ہی ہی نیرنگ بھیااااا
اب تو آپ بھی آ گئے لسٹ میں
عنوان دیکھیے قلفہ اور محفل۔۔۔
میری تو اک ہی تصویر تھی گوگل نے مگر
اپنے بھی اک دو قلفے میرے ہی سر لگا دیئے

لیں جناب آگئے نظر ہمارے نیرنگ خیال بھائی۔
زمانے کی نیرنگیاں!! :laugh: :laugh:
اب شرارت شروع کری ہے تو بھگتنی تو پڑے گی نہ۔۔۔۔ :ROFLMAO:
 
Top