عائشہ عزیز

لائبریرین
شانداررررررررررررررررررررررررررررررررررررر:thumbsup:

بہت اچھے اور شاکر بھائی کا بہت بہت شکریہ بھی :)

ایسا لگنگ جیسے نہر میں کھڑے ہوکر تصاویر لیں انہوں نے :)
بھیا پل کے اوپر سے گزرتے ہوئے بنائی ہیں ناں
صبح صبح جب ہم لوگ کالج جارہے ہوتے ہیں تو بہت مزے کی لگتی ہے۔ اور سردیوں میں جب تھوڑی تھوڑی دھند ہوتی ہے ناں تب بھی بہت مزے کی لگتی ہے۔
 
فہیم

واؤ۔۔
سردیوں میں کس مزے کی لگتی ہے ۔
چلغوزوں کے یا مونگ پھلی کے:p
 
ناعمہ عزیز

لائبریرین
شانداررررررررررررررررررررررررررررررررررررر:thumbsup:

بہت اچھے اور شاکر بھائی کا بہت بہت شکریہ بھی :)

ایسا لگنگ جیسے نہر میں کھڑے ہوکر تصاویر لیں انہوں نے :)
لیں دیکھ کر کبھی کوئی تصاویر بھی نہیں لی اس کی۔
یعنی بس تسی اکیلے اکیلے دیکھنگ:)

یہ نہر کیسی لگنگ آپ کو :)
اسی نہر کو روز دیکھ کر آتی ہوں میں :)
 
Top