فہیم

لائبریرین
اسی نہر کو روز دیکھ کر آتی ہوں میں :)
لیکن اس میں نہ ہی تو کشتیاں چلیں نہ مچھلیاں سوئمنگ کرینگ۔
پھر تسی کیا دیکھتے ہو اس میں :)
اپنا چہرہ دیکھتے ہو یا پتھر مار کردیکھنگ اس میں :)
یا پھر یہ دیکھنگ کہ پانی کتنا ٹھنڈا ہے اس نہر کا:p
 
ناعمہ عزیز

لائبریرین
لیکن اس میں نہ ہی تو کشتیاں چلیں نہ مچھلیاں سوئمنگ کرینگ۔
پھر تسی کیا دیکھتے ہو اس میں :)
اپنا چہرہ دیکھتے ہو یا پتھر مار کردیکھنگ اس میں :)
یا پھر یہ دیکھنگ کہ پانی کتنا ٹھنڈا ہے اس نہر کا:p
نہیں بس اچھی لگتی ہے اس لئے دیکھتی ہوں ۔ اس کے اردو گرد سڑکیں بہت صاف ہیں اور دور دور تک سفیدے کے درخت لگے ہیں اس کے اردگرد ۔ بہت اچھا لگتا ہے اس کو دیکھنا خاص طور پر سردیوں کی شام میں ۔
 
فہیم

لائبریرین
نہیں بس اچھی لگتی ہے اس لئے دیکھتی ہوں ۔ اس کے اردو گرد سڑکیں بہت صاف ہیں اور دور دور تک سفیدے کے درخت لگے ہیں اس کے اردگرد ۔ بہت اچھا لگتا ہے اس کو دیکھنا خاص طور پر سردیوں کی شام میں ۔
تو یعنی ابھی آنے والی سردیوں میں کسی روز شام کے وقت اس نہر کی تصاویر آپ کی طرف سے پوسٹ ہونے والی ہیں :dance:
 
فہیم

لائبریرین
مجھے بہت ڈر لگتا ہے بھیا
نہیں تو پر مجھے اچھا لگتا ہے کرنا ۔۔گھوڑا اچھا جانور ہے لیکن مجھے اس سے تھوڑا تھوڑا ڈر لگتا ہے۔
نہیں ڈرا کرو اتنے بہادر بچے ڈرا تھوڑی کرتے :)

اور کبھی کرکے دیکھنا بہت مزہ آتا ہے گھڑ سواری میں :)
 
عائشہ عزیز

لائبریرین
نہیں ڈرا کرو اتنے بہادر بچے ڈرا تھوڑی کرتے :)

اور کبھی کرکے دیکھنا بہت مزہ آتا ہے گھڑ سواری میں :)
آپ نے کی بھیا؟
ویسے تو مجھے تانگے پر بیٹھنا بھی بہت پسند ہے جب کبھی گاؤں جائیں تو امی جان سے کہتی ہوتی ہوں کہ تانگے پر گھر تک چلتے ہیں۔
 
Top