برائے فروخت

شمشاد

لائبریرین
یہ اتنے سارے کہاں ہیں؟ سات ہزار بھی نہیں ہیں۔ ان سے کیا بنے گا۔

کل جو قربانی کے لیے بکرا فروخت ہوا ہے وہ ایک لاکھ دس ہزار میں گیا ہے۔
بیلوں کی جوڑی کھڑی ہے لاہور کی منڈی میں۔ 12 لاکھ مانگ رہے ہیں۔
 
پپو

محفلین
میری چیزیں تم کیسے استعمال کر سکتی ہو۔

تمہیں میں نئی خرید کر دوں گا۔
یہ اتنے سارے کہاں ہیں؟ سات ہزار بھی نہیں ہیں۔ ان سے کیا بنے گا۔

کل جو قربانی کے لیے بکرا فروخت ہوا ہے وہ ایک لاکھ دس ہزار میں گیا ہے۔
بیلوں کی جوڑی کھڑی ہے لاہور کی منڈی میں۔ 12 لاکھ مانگ رہے ہیں۔
بھائی جان دے دیں اپنی پرانی چیزیں کیا فرق پڑتا ہے
اور یہ پورے 12800 ہیں یہ بکرے کےلیے تھوڑے دئے ہیں یہ تو عیدی ہے
 
Top