تبسم
محفلین
پر ایسا کیوں ہے یہاں سب کے کام کی چیزیں ہو نی چاہیے یہاںہر چیز کام کی ہے مگر ہر کسی کے کام کی نہیں
پر ایسا کیوں ہے یہاں سب کے کام کی چیزیں ہو نی چاہیے یہاںہر چیز کام کی ہے مگر ہر کسی کے کام کی نہیں
ہونا تو ایسا ہی چاہئے مگر ایسا نہیں ہے۔ میں خود پریشان ہوں۔پر ایسا کیوں ہے یہاں سب کے کام کی چیزیں ہو نی چاہیے یہاں
پریشان نہیں ہونا بھائی دوسروں کو پریشان کرناہونا تو ایسا ہی چاہئے مگر ایسا نہیں ہے۔ میں خود پریشان ہوں۔
مطلب ٹینشن لینے کا نہیں دینے کا ؟پریشان نہیں ہونا بھائی دوسروں کو پریشان کرنا
آپ کو کیا چاہیے وہ حاضر ہو جائے گاپر ایسا کیوں ہے یہاں سب کے کام کی چیزیں ہو نی چاہیے یہاں
ہمممممممم آپ نے صحیح کہامطلب ٹینشن لینے کا نہیں دینے کا ؟
واہ پھر تو مجھے عید کی شاپینگ کے لیے پیسہ چاہیے ۔کچھ بھی سامان نہیں چاہیےآپ کو کیا چاہیے وہ حاضر ہو جائے گا
واہ پھر تو مجھے عید کی شاپینگ کے لیے پیسہ چاہیے ۔کچھ بھی سامان نہیں چاہیے
یہ تو سارے کے سارے پاکستانی پیسہ ہیں میں لے کر کیا کرؤں گی ان سب کا یہاں تو چلنے سے رہےکافی ہیں یا اور
پیسے نہیں ملیں گے، عید کے لیے جو سامان چاہیے وہ بتاؤ۔واہ پھر تو مجھے عید کی شاپینگ کے لیے پیسہ چاہیے ۔کچھ بھی سامان نہیں چاہیے
اچھا مجھے تو میری پسند کی خیزیں ہی چاہیے آپ کی نہیں استمعال تو مجھے کر نی ہے ناپیسے نہیں ملیں گے، عید کے لیے جو سامان چاہیے وہ بتاؤ۔
ہممم ممم مم آپ نے صحیح کہا
اتنے سارے پیسے؟کافی ہیں یا اور
میری چیزیں تم کیسے استعمال کر سکتی ہو۔اچھا مجھے تو میری پسند کی خیزیں ہی چاہیے آپ کی نہیں استمعال تو مجھے کر نی ہے نا
یہ اتنے سارے کہاں ہیں؟ سات ہزار بھی نہیں ہیں۔ ان سے کیا بنے گا۔اتنے سارے پیسے؟
ہاں بھائی پر مجھے میری پسند کی ہی چاہئےمیری چیزیں تم کیسے استعمال کر سکتی ہو۔
تمہیں میں نئی خرید کر دوں گا۔
میری چیزیں تم کیسے استعمال کر سکتی ہو۔
تمہیں میں نئی خرید کر دوں گا۔
بھائی جان دے دیں اپنی پرانی چیزیں کیا فرق پڑتا ہےیہ اتنے سارے کہاں ہیں؟ سات ہزار بھی نہیں ہیں۔ ان سے کیا بنے گا۔
کل جو قربانی کے لیے بکرا فروخت ہوا ہے وہ ایک لاکھ دس ہزار میں گیا ہے۔
بیلوں کی جوڑی کھڑی ہے لاہور کی منڈی میں۔ 12 لاکھ مانگ رہے ہیں۔
لیکن تمہاری پسند ہے کیا، کچھ مجھے بھی تو علم ہو۔ہاں بھائی پر مجھے میری پسند کی ہی چاہئے
بہت خوب!کافی ہیں یا اور