مبارکباد منگنی مبارک ہو فہیم بھیا۔۔

فہیم

لائبریرین
بھیا میں کیا بتا سکتی ہوں بھلا؟
آپ ٹھیک سے کھانا کھایا کریں ناں
تم فزکس کا بتاسکتی ہو بہت کچھ
یہ بتاسکتی ہو کہ املی کا کھٹا کیسے چٹخارے لے کر کھایا جاتا ہے۔
یہ بتاسکتی ہو کہ جب گول کپا منہ میں رکھا جاتا ہے تو گال کیسے پھول جاتے ہیں۔
اور اور اور۔۔۔۔۔:p
 
عائشہ عزیز

لائبریرین
تم فزکس کا بتاسکتی ہو بہت کچھ
یہ بتاسکتی ہو کہ املی کا کھٹا کیسے چٹخارے لے کر کھایا جاتا ہے۔
یہ بتاسکتی ہو کہ جب گول کپا منہ میں رکھا جاتا ہے تو گال کیسے پھول جاتے ہیں۔
اور اور اور۔۔۔ ۔۔:p
بھیاااااا
کیا ہے بابا:noxxx:
 
عندلیب

محفلین
Top