فہیم
لائبریرین
تو میں کونسا بس میں آؤں گا وہاں کہ بس آنے میں مشکل ہولاہور کا کر لیتے ہیں ویسے تمہیں تھوڑی سی مشکل ہو گی آنے میں بس
تو میں کونسا بس میں آؤں گا وہاں کہ بس آنے میں مشکل ہولاہور کا کر لیتے ہیں ویسے تمہیں تھوڑی سی مشکل ہو گی آنے میں بس
تو میں کونسا بس میں آؤں گا وہاں کہ بس آنے میں مشکل ہو
صرف لسٹ بناؤ گیٹھیک ھے پھر تم تیاری کر لو اور میں ذرا کھانے کی لسٹ بنا لیتی ہوں
صرف لسٹ بناؤ گی
کھانے ہی بنالو ساتھ میں تو کیا ہی بات ہو
تندوری نان میں لیتا آؤں گا ساتھ میں
یہ گل ہی تو کرینگ ہمکر لو گل ۔۔۔ ۔۔۔ ۔ نان کیا کراچی سے لاؤ گے تاکہ کھانے کا بھی مزہ نہ آئے
یہ گل ہی تو کرینگ ہم
اور کیا کراچی والے آٹے میں نمک نہیں ملاتے کہ مزہ نہ آئے کھانے کا
لگی شرط کہ نمک کا مزہ زیادہ اہم ہے بجائے گرم کےلگتا ھے پکوڑے ہی کھا لیے ہیں ۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔ مزہ نمک کا نہیں تازگی کا ہوئنگ یعنی گرما گرم
لگی شرط کہ نمک کا مزہ زیادہ اہم ہے بجائے گرم کے
کبھی بنا نمک کے نان کھا کر دیکھنا پھر بتانالگی آ جاؤ لے کے !!! ویسے ان دونوں باتوں کا نان کے مزے سے کوئی تعلق نہیں ھے
کبھی بنا نمک کے نان کھا کر دیکھنا پھر بتانا
بشرطیکہ اس میں آٹا گوندھنے والا کا پسینہ شامل نہ ہو
مجھے لگتا ھے تم نانبائی بھی رہ چکے ہو
صرف نمک سے ہی تو مزا نہیں بنتا جی ۔۔۔ ۔۔ویسے مجھے نان بنانے کا طریقہ معلوم ھے تمہیں ریسیپی چاہیئے تو بتا نا
نہیں میرا تندور کھولنے کا ابھی کوئی ارادہ نہیں
جو چلتی نہیںتمہای مرضی
خود کے آگے ہیکس کے آگے ؟؟؟
آمینیاللہ خیر
منگنی ابھی ہوئی نہیں تو مبارک پہلے ہی دی جا رہی ہے اتنی خوشی ہو رہی ہے منگنی کی۔ مجھے تو آج ہی پتہ چلا ہے کہ فہیم بھائی کی منگنی ہے۔ اب یہ سوچ رہا ہوں کہ جاسوس صاحب اب کس کی جاسوسی کریں گے