فہیم
لائبریرین
بہت بہت شکریہ خرم بھائیمیری طرف سے بھی فہیم بھائی بہت بہت مبارک ہو ایڈوانس مبارک
بہت بہت شکریہ خرم بھائیمیری طرف سے بھی فہیم بھائی بہت بہت مبارک ہو ایڈوانس مبارک
شکریہ ادیمبارک ہو فہیم بھیا مجھے گفٹ نظر کیوں نہین آرہا ؟
چھوٹووووووووووووواور بالاخر ہمارے فہیم بھیا منگنی شدہ ہوگئے جن کے بعد ان کا اسٹیٹس ملاحظہ فرمائیے ذرا !" ہائےےےے کتنا کمزور کمزور لگنگ میں :-/ "اور اب آتے ہیں اصل بات کی طرف دراصل ہم آپ سے ایک گفٹ شئیر کرنے جارہے ہیں جو کہ ہمارے بھیا کو بھابھی جان کی طرف سے ملا ہے اور وہ بھی بلا واسطہ!!! اور مزے کی بات یہ ہے کہ گفٹ یہ ہینڈ میڈ ہے یعنی ہماری بھابھی ماشاء اللہ بہت سگھڑ ہیں۔بہت سے نیک تمنائیں بھیا اور بھابھی کے لیےاور یہ رہا گفٹ!
اور بھابھی کی تصویر ؟شکریہ ادی
ابھی دیکھیں
بھیااااااااچھوٹووووووووووووو
کافی محنت کروائی ہے بھیا آپ نے بھابھی سے ۔اور بالاخر ہمارے فہیم بھیا منگنی شدہ ہوگئے جن کے بعد ان کا اسٹیٹس ملاحظہ فرمائیے ذرا !" ہائےےےے کتنا کمزور کمزور لگنگ میں :-/ "اور اب آتے ہیں اصل بات کی طرف دراصل ہم آپ سے ایک گفٹ شئیر کرنے جارہے ہیں جو کہ ہمارے بھیا کو بھابھی جان کی طرف سے ملا ہے اور وہ بھی بلا واسطہ!!! اور مزے کی بات یہ ہے کہ گفٹ یہ ہینڈ میڈ ہے یعنی ہماری بھابھی ماشاء اللہ بہت سگھڑ ہیں۔بہت سے نیک تمنائیں بھیا اور بھابھی کے لیےاور یہ رہا گفٹ!
ہی ہی ہیبھیا کچھ زیادہ ہی خوش نظر آرہے ہیں ۔؟ ہے نا عائشہ ؟
کہیں منگنی کو خوشی میں روزے تو نہیں رکھ رہے تھے بھیا ؟ہی ہی ہی
اپیا دل میں تو لڈو پھوٹ رہے ہوں گے اوپر سے ہی ایسے لگ رہے ہیں
مجھے کیا پتا؟کہیں منگنی کو خوشی میں روزے تو نہیں رکھ رہے تھے بھیا ؟
مجھے بھی نہیں پتا اب بھیا ہی بتائیں گے ۔مجھے کیا پتا؟
بتائیں بھیا کیوں؟ہم نے پہلے ہی کہا کہ ہم کمزورررررررررر ہوگئے ہیں
پتا نہیں کیوں
کیوں بھیا ؟ہم نے پہلے ہی کہا کہ ہم کمزورررررررررر ہوگئے ہیں
پتا نہیں کیوں
بتائیں بھیا کیوں؟
کیوں بھیا ؟
بھیا جم جائیے اچھی غذا لیجیے اس میں پریشانی والی کیا بات ہے ؟کیوں کا کیا بتائیں
یہی کہہ سکتے ہیں
پتہ نہیں کیوں
یہ دیکھیں یہ 17 نومبر 2011 یعنی کوئی ایک سال پرانی پک ہے۔
تب میں اور اب میں تو لگتا ہے پتہ نہیں کتنا فرق آگیا ہے
جی آپی کرنا پڑے گا ایسا ہی کچھبھیا جم جائیے اچھی غذا لیجیے اس میں پریشانی والی کیا بات ہے ؟