انابیہ اور آیان سے ملیں ۔۔۔

اشتیاق علی

لائبریرین
ماشاءاللہ۔ دونوں بہن بھائی بہت پیارے ہیں۔ اللہ تعالی نظر بد سے بچائے ،​
دونوں بہن بھائی کو سدا اپنی امان میں رکھے ،​
اور دین و دنیا کی رحمتوں برکتوں سے نوازے ۔ آمین۔​
 

شہبازخان

محفلین
ماشاءاللہ ! اللہ دونوں کو صحت دے اور زندگی میں برکت فرمائے اور والدین کا نام روشن کرنے والی اولاد بنائے اور اللہ والدین کو ہمت طاقت دے تاکہ آپ ان کی اچھی پرورش کریں ۔ ۔ ۔ آمین
 

شہبازخان

محفلین
یہ بچے ہمارے پاکستان کا خوبصورت مستقبل ہیں اگر ہم ان کو دعائوں میں بھول گئے توہم اپنے ملک کو بھول گئے ۔ ۔ ۔
 
Top