محفل دا پِنڈ

قیصرانی

لائبریرین
نہیں وہ بڑا ہو گیا تھا بھئی اس کی امی کا نام ہم نے بوتل رکھا ہوا تھا :p کیونکہ وہ پتلی کمر والی حسینہ تھی نا ۔ پھر ہمارا کتے کا پچہ ایک دن موٹر سائیکل کے نیچے آ کر مر گیا تھا ۔ ویسے وہ بہت عرصہ جیا تھا :bighug:
بہت سال جو جیا تھا، کیا وہ موٹر سائیکل کے نیچے آنے سے پہلے کی بات ہے یا بعد کی، کچھ واضح نہیں ہو رہا :(
 
Top