محفل دا پِنڈ

لو جی سو جاؤ لگ گئے بسترے
23936_489939081037027_1140248421_n.jpg
ی

ہی ہی ہی ہی
 
بھیا میرا تعلق ہے میانوالی سے
گاؤں دو ہیں
کندیاں
اور پکہ کڑار والا
رہی بات کہ یہاں کراچی میں کیوں تو اس کا جواب یہ ہے بھیا کہ بڑے بس وہاں کے بجائے یہیں آباد ہوگے
اب وہاں بس پکنک منانے یا چھٹیاں گزارنے جاتے ہیں
لیکن میری رہائش وہیں ہوگی کیونکہ وہاں میرے تایا رہتے ہیں

آپ کی زبان سے پتا چل رہا تھا کہ آپ میاںوالی کی ہیں۔
 

شمشاد

لائبریرین
لیکن یہ تو بہت دفعہ پوٹھوہاری زبان بولتی پائی گئی ہیں، جو یقیناً میانوالی کی زبان نہیں ہے۔
 
میں کبھی کبھی اپنے کمپنی کے کیمپ میں جاتا ہوں تو وہاں پہ ایک لڑکا میانوالی کا ہے۔ اس سے خاص میانوالی کے ڈوہڑے سنے جاتے تھے۔ بلکہ یوں کہ لیں میں جاتا ہی ڈوہڑے سننے ک لیے تھا۔
 
Top