تعارف السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ

الف عین

لائبریرین
وعلیکم السلام میں تو کسی کو مس یا مسیز نہیں کہتا، نام سے پکارتا ہوں، کیا محض بھٹی پکارنا کافی ہو گا؟؟
محفل میں خوش آمدید
 

مس بھٹی

محفلین
انکل الف عین آپ مجھے چاندنی کہہ سکتے میری امی مجھے چاندنی کہتی ہیں اصل نام برحال ابھی نہین بتا سکتی
 

مس بھٹی

محفلین
نہیں بھولی نہیں بس مصروفیت کچھ ایسی ہو گئی پھر میرا نیٹ بستر مرگ پر پہنچ گیا سو آنا نہیں ہو سکا
 

مس بھٹی

محفلین
شکریہ جی بہت بہت ہیں میں نے تو سادہ سے انداز میں اپنا تعارف کروایا تھا ہلچل تو کوئی نہیں لیکن ماشا اللہ کافی ایکٹیو فورم ہے اچھا لگا
 
Top