میرا پِنڈ-سرائچ

فرحت کیانی

لائبریرین
میں نے پیچھے کہیں رکھ استعمال کیا ہے؟اگر ہاں تو اسکا حوالہ دیجئیے گا
بچوں کو موجیں ہیں جب چاہے بیگ اٹھا لائیں
مجھے لگا کہیں آپ نے کسی بوری کے ساتھ کچھ لکھا ہے کہ موٹر سائیکل پر رکھ کر لاتے ہیں۔
یہ تو مزے کا سکول ہے بھئی۔ :)
 

قیصرانی

لائبریرین

قرۃالعین اعوان

لائبریرین
بہت ہی خوبصورت مناظر ہیں حسیب بھیا!
گاؤں کی صبحیں اور شامیں اکثر ایک جیسا منظر پیش کرتی ہیں
اور دونوں ہی بہت متاثر کن ہوتی ہیں ۔۔۔
زبردست!
 
Top