حسیب نذیر گِل
محفلین
جامع مسجد گجراں والی
میں نے پیچھے کہیں رکھ استعمال کیا ہے؟اگر ہاں تو اسکا حوالہ دیجئیے گاحسیب نذیر گِل : رکھ کسے کہتے ہیں؟
اور یہ بچے آدھی چھٹی کے وقت سکول بیگ کیوں اٹھا لائے ہیں؟
شکریہ-جیو حسیب بھائی۔ دل خوش ہو گیا تصویریں دیکھ کر۔
شکریہ-
ابھی کافی پڑی ہوئی ہیں
مجھے لگا کہیں آپ نے کسی بوری کے ساتھ کچھ لکھا ہے کہ موٹر سائیکل پر رکھ کر لاتے ہیں۔میں نے پیچھے کہیں رکھ استعمال کیا ہے؟اگر ہاں تو اسکا حوالہ دیجئیے گا
بچوں کو موجیں ہیں جب چاہے بیگ اٹھا لائیں
اصل میں میرے کی بورڈ میں H کا بٹن کام نہیں کرتا۔ہائے اللہ دن دہاڑے نام بگاڑ دیا
سیب کھارہے تھے جو سیب بھائی لکھ دیا
بھائی سے ھ ہٹا دیں تو وہی کچھ بنے گا جو محمد بلال اعظم ہمیں بنانا چاہ رہے ہیںاصل میں میرے کی بورڈ میں H کا بٹن کام نہیں کرتا۔
اس کی تفصیل قیصرانی بھائی بتا دیں گے۔ کہ بھائی کے ساتھ کیا ہوتا ہے۔
میں نے لکھا تھا کہ کھل کی بوری رکھ کر لاتے ہیںمجھے لگا کہیں آپ نے کسی بوری کے ساتھ کچھ لکھا ہے کہ موٹر سائیکل پر رکھ کر لاتے ہیں۔
یہ تو مزے کا سکول ہے بھئی۔
حسیب نذیر گِل ! ہمارے زمانےمیں ایک گانا بہت مقبول تھا ایک ہی مصرعہ یاد ہے "گوری تیرا گاوں بڑا پیارا"
بہت خوب
کون سا والا حرف؟ یا الف سے ے تک کوئی سا بھی چن سکتے ہیں؟
کھیت میں ہل چل رہا ہے اور کسان نئی فصل بو رہے ہیں
یہ تصویر بھی چھت سے کھینچی ہے۔زوم کرنے کی وجہ سے کوالٹی میں حرف آیا ہے
یہ تصویر شاہکار ہے۔ بہت عمدہ طریقے سے کم روشنی میں بہترین کھینچی گئیمرغا بھی بضد تھا کہ میری بھی فوٹو کھینچو لیکن کیمرہ دیکھ کر گدھا بھی بھاگا بھاگا آیا۔
میں نے روانی میں پڑھا کہ
میرے ہمسایوں کی حویلی
ویسے تو کھوتا بھی ساتھ ہی ہے۔ کہیں نصیحت کو پورا پورا ہی نہ مان لیا جائےجٹا چھا گیا ہے۔ شاندار۔ یہ مرغا چوری کر لے۔ میں نے آنا ہے تیرے پاس تو اسی کا گوشت کھاؤں گا۔
اسی لیئے ہم نے صرف مرغے کے ذکر پر ہی اکتفا کیا۔ویسے تو کھوتا بھی ساتھ ہی ہے۔ کہیں نصیحت کو پورا پورا ہی نہ مان لیا جائے
یہ تو ایسے لگ رہا ہے کہ جیسے واپڈا کا اہلکار تاروں میں بجلی ڈال رہا ہے۔ جیسے نیفے میں ازاربند ڈالتے ہیںواپڈا کا اہلکار بجلی ٹھیک کرتے ہوئے
یا پھر دودھ والے اس سے دودھ میں "برکت" ڈالتے ہیں؟وہ نلکا جس پر میں دھوتی یا کچھا پہن کرنہاتا ہوں