میرا پِنڈ-سرائچ

DSC00110.jpg
 
سید زبیر

محفلین
حسیب نذیر گِل ! بہت خوب زندگی میں ایک دفعہ فیصل آباد،کے گاوں ،چک 286 ج ب موضع جانی والاٹوبہ ٹیک سنگھ گیا تھا جس کی خوبصورت یادیں آج بھی ہیں ۔ہم جیسے لوگ جنکی ساری عمر چھاونی کے سرکاری کوارٹروں میں گذری ہو ایسے مناظر بڑی حسرت و حیرت سے دیکھتے ہیں خوش نصیب ہیں آپ ۔اللہ اس اس گاوں کو ہمیشہ شاد و آباد رکھے )آمین)
 
عدیل منا

محفلین
انہیں کوئی لیڈر نہیں ملا ہو گا ناں اور حسیب نے اس طرف کبھی دھیان نہیں دیا ہو گا۔
ویسے حسیب کیلئے میرا مشورہ ہے کہ ان بھینسوں کو شہر کی بھینسوں سے دور ہی رکھا جائے۔ ورنہ اپنی معصومیت کھو دیں گی اور کوئی بعید نہیں کے اضافی ڈیوٹی پر اوور ٹائم اجرت کا مطالبہ کردیں۔
 
حسیب نذیر گِل ! بہت خوب زندگی میں ایک دفعہ فیصل آباد،کے گاوں ،چک 286 ج ب موضع جانی والاٹوبہ ٹیک سنگھ گیا تھا جس کی خوبصورت یادیں آج بھی ہیں ۔ہم جیسے لوگ جنکی ساری عمر چھاونی کے سرکاری کوارٹروں میں گذری ہو ایسے مناظر بڑی حسرت و حیرت سے دیکھتے ہیں خوش نصیب ہیں آپ ۔اللہ اس اس گاوں کو ہمیشہ شاد و آباد رکھے )آمین)
آمین ثم آمین۔لیکن ہم لوگوں اسکی قدر نہیں
 
Top