شکریہ نوازشحسیب بھائی بہت خوبصورت تعارف کروایا ہے آپ نے اپنے گاؤں کا۔
ہاہاہاہا۔وہ زمانے گئےیار کوئی گاؤں کی چوپال کی بھی تصویریں شئیر کریں، وہی چوپال جہاں شام کے وقت گاؤں کے لوگ تھوڑی دیر کیلئے سستانے کیلئے بیٹھتے ہیں، ایک دوسرے کا حال احوال دریافت کیا جاتا ہے، قصے کہانیاں اور انٹرٹینمنٹ آئٹمز کے ساتھ حقّے کی گڑگڑاہٹ بھی چل رہی ہوتی ہے، پنڈ کے بوڑھ کے تھلّے۔۔۔