ملائکہ

محفلین
پھر تو کچھ اسپیشل ہونا چاہیے ناں
میرا بھی کچھ کھانے کو دل کر رہا ہے پر کھانا نہیں کچھ اور ۔۔۔ جیسے چپس وغیرہ
افوہ ہاں وہ بھی مایو گارلک سوس کے ساتھ ۔۔۔۔۔۔ میرا تو اٹھنے کا دل نہیں کررہا :( کاش کہ میرے پاس کوئی جادو کی چھڑی ہوتی اور میں وہ ہلاتی اور چپس پیش:love:
 

عائشہ عزیز

لائبریرین
افوہ ہاں وہ بھی مایو گارلک سوس کے ساتھ ۔۔۔ ۔۔۔ میرا تو اٹھنے کا دل نہیں کررہا :( کاش کہ میرے پاس کوئی جادو کی چھڑی ہوتی اور میں وہ ہلاتی اور چپس پیش:love:
اور میں سوچ رہی ہوں کاش ہم یہاں کمپیوٹر سے چپس نکالتے اور وہ اصل میں ہمارے سامنے آ جاتی۔۔ کاش کوئی ایسا پرنٹر ہوتا جو ہر چیز پرنٹ کر دیتا بالکل اپنی اصل حالت میں ۔۔ :rolleyes:
ہی ہی ہی
 

عائشہ عزیز

لائبریرین
نا کل نا پرسوں ابھی تو میری کافی چھٹیاں ہیں شاید 20 دن اور پکا نہیں پتہ:battingeyelashes: تمھاری؟؟
اففف اتنی چھٹیاں ۔۔ لکی ہیں آپ تو
میں نے شاید کل جانا ہے یا پرسوں۔ کنفرم نہیں ہے آپ سے بھی اسی لیے پوچھا کہ کل موسٹلی کالجز اور اسکولز بند ہیں۔
ویسے کیا یکم جنوری کو چھٹی ہوتی ہے؟
 
Top