قرۃالعین اعوان
لائبریرین
اسی لیے تو میں آپ کو اکسا رہی تھی بہنا کہ آپ بنا لیں اٹھ کر
چالاکو
اسی لیے تو میں آپ کو اکسا رہی تھی بہنا کہ آپ بنا لیں اٹھ کر
مزا آگیاافف اچھا بابا!!
ہی ہی ہی
اب گلا خراب ہوا تو امی جان سے مجھے ڈانٹ پڑوائیں گی آپمزا آگیا
افیی اتنے معصوم جتنا کوئی نہ ہواہی ہی ہی
کہاں اپیا ہم تو معصوم ہیں!
کوئی نہاب گلا خراب ہوا تو امی جان سے مجھے ڈانٹ پڑوائیں گی آپ
مان گئیں ناں!افیی اتنے معصوم جتنا کوئی نہ ہوا
تو آپ کو پڑے گی کیا؟کوئی نہ
ہم کو تھوڑی نہ ڈانٹ پڑتی ہم تو بڑے ہیںتو آپ کو پڑے گی کیا؟
اتنے بڑے تو نہیں جو ڈانٹ ہی نہ پڑے ۔۔ ہی ہی ہیہم کو تھوڑی نہ ڈانٹ پڑتی ہم تو بڑے ہیں
سیدہ شگفتہ آپی اس سے پہلے کہ آپ کو ہچکی آئے یہاں آ جائیں جلدی سے
السلام علیکم!شکر ہے ہچکی سے پہلے ہی پہنچ گئی
السلام علیکم!
آپی پتا ہے میں "و" والے دھاگے پر جا کر کچھ لکھنے لگی تھی الٹا سیدھا اگر آپ نہیں آتیں تو
السلام علیکم!
آپی پتا ہے میں "و" والے دھاگے پر جا کر کچھ لکھنے لگی تھی الٹا سیدھا اگر آپ نہیں آتیں تو
آدھے نوالے میری طرف سے بہنالو جی ساگ اور مکئی کی روٹی رکھی تھی کس کس نے کھانی ہے آجائے۔۔۔ ۔۔
اب تو نہیں لکھنا ڈانٹ پڑ جائے گی مقصد آپ کو یہاں بلانا تھاٹھیک ہے جائیں لکھ کے آئیں
ابھی لائی اپیااور چائے کہاں ہے