عائشہ عزیز

لائبریرین
دال میں کچھ ڈالا ہے ہمارا ہمطلب ہے کالا ہے یا پجھر پوری دال ہی کالی ہے۔۔۔ :) :) :)`
اپسس بھیا مجھے یاد نہیں رہا میں نے تو دال میں مرچیں زیادہ ڈال دیں :rollingonthefloor:

عندلیب آپی دیکھیں تو بھیا کو اتنی مرچیں لگ رہی ہیں کہ ان سے ٹھیک سے بولا میرا مطلب لکھا بھی نہیں جا رہا۔۔افففف
 
Top