سیدہ شگفتہ
لائبریرین
اللہ کرے آج کا دن بہت اچھا گزرے سب کے لیے، آمین
مینز تمہاری اور میری سمجھ ایک سی ہےفکر نہ کرو۔۔ میری سمجھ میں بھی نہیں آیا![]()
مینز تمہاری اور میری سمجھ ایک سی ہےگڈ ہے پھر تو
![]()
بھئی دیکھو نا جب اتنے عقلمند بہن بھائی ہوں تو ہمیں کیا ضرورت ہے کچھ سمجھنے کی ہئ نا بھئی
آف کورس۔۔۔ یہ بات اپیا کو بتانا ذرا میری طرف سےبھئی دیکھو نا جب اتنے عقلمند بہن بھائی ہوں تو ہمیں کیا ضرورت ہے کچھ سمجھنے کی ہئ نا بھئی![]()
لیکن آخر ہم کب ہوں گے سمجھدارآف کورس۔۔۔ یہ بات اپیا کو بتانا ذرا میری طرف سے![]()
آپ کی پہلے کی علیک سلیک ہے ان سے کیا؟میں سوچ رہا ہوں یہ اوشو جی کہاں سے جاگ گئے
کن سے بھیاآپ کی پہلے کی علیک سلیک ہے ان سے کیا؟
نو نو آئی ایم ناٹ وریمینز ہماری سمجداری کے دن ابھی نہیں آئے ۔۔۔ فکر نا فاقہ عیش کر کاکا اوہ سوری کاکی
![]()
تو یہاں پر اردو محاورے کی ٹانگیں توڑی جا رہی ہیں۔فکر نہ فاقی عیش کر کاکی![]()
جواب دینے کے لیے اتنی بھی جلدی نہیں کرنی چاہیے۔کن سے بھیا![]()
تو یہاں پر اردو محاورے کی ٹانگیں توڑی جا رہی ہیں۔
ہی ہی ہی آپ کو پتا ہے ناں میرا بھیاجواب دینے کے لیے اتنی بھی جلدی نہیں کرنی چاہیے۔
ایویں ہی بھیامزہ تو جب آئے گا جب کوئی بڑا آ کر تم دونوں کو ڈانٹ پلائے گا کہ اردو محفل میں اردو پر ہی ظلم ہو رہا ہے۔