شکر ہے کچھ تو ٹھیک کر نے لگے ہیں آپاُوپس پتہ ہے تم نے کیا لکھا تھا، ابھی میں نے اس کو "کتنے" کیا ہے۔
ارے واہ آپ سوچ نے لگے شاباشمیں کچھ سوچ رہا ہوں![]()
آپ اپنے آپ سے باتیں کر ہے ہیں ہاہاہاہاہاہا لگتا ہے عمر کاتقزہ ہےابھی منتر مکمل ہی کب ہوا ہے؟
ارےےےےے وہ نہیں سوچ رہا تھاارے واہ آپ سوچ نے لگے شاباشبیسٹ آف لک
ہاہاہاہاہاہاہا کہیں آپ بگڑ نا جایںجس دن تم نے تھانے کا چکر لگایا تمہیں بھی ٹھیک کر دوں گا۔
جی نہیں افسوس ہواکیا ہوا سر درد ہورہی ہے کیا؟
میرے بگڑنے کی خیر ہے، مجھے اپنے آپ کو سدھارنا آتا ہے۔ہاہاہاہاہاہاہا کہیں آپ بگڑ نا جایں
جی انکل آپ نے بلکل ٹھیک کہا ۔۔لیکن یہ تو اس سوچ کے بارے میں ہے نا جو محفل پر ہوتے ہوئے ہمارے مائینڈ میں آ جائے ۔۔بس اسے ہی ہم لکھ لیتے ہیں یہاں ۔۔جسٹ فار ریکریئشنتبسم ،مقدس،ناعمہ عزیز،شمشاد،سیماب،کھوکھر
لگتا ہے آپ لوگوں میں سے کوئی بھی سوچ نہیں رہا۔ آپ لوگ محض وقت گزاری کر رہے ہیں۔Means You are killing the precious time.وقت بہت بڑی نعمت ہے یہ ایک ایسا رزق ہے جو دوبارہ نصیب نہیں ہوتا۔ اس کا بھی روزِ آخرت اللہ تعالیٰ کے یہاں جواب دینا ہوگا۔ سوچیے۔ اور کچھ فکرِ آخرت کیجیے۔