غائب اراکین یا تائب اراکین

نیرنگ خیال

لائبریرین
تے سجناں تو قید بول گئی۔۔ :p:)

ویسے نین بھیا ایک بات تو بتائیں یہ مقدس بٹیا کیا ہم سے خفا خفا سی نہیں لگ رہی آپ کو ؟؟ :feelingbeatup:
آپ کے وسیلے سے ایک چاکلیٹ اور تین کپ آئس کریم ہماری گڑیا کے لیے ۔۔ اس سے کم پر تو راضی نہیں ہونے کی ہماری لاڈو بہنا۔:idontknow:
نیلی کوڑی وی کم نہ آئی۔۔۔ :)
اس میں سے میرا حصہ کتنا ہے۔۔ وہ بتا دیں تا کہ میں بقیہ مقدس تک پہنچا دوں۔۔۔ :p
 
عینی شاہ

محفلین
آمین ثم آمین ۔ جیتی رہو گڑیا رانی :)
گڈ گرل ، جی ضرور ہم اپنی گڑیا سے ضرور باتیں کیا کریں گے انشا اللہ ، اوکے اوکے شیور۔۔ یہ والی اردو چلے گی گڑیا ؟ :p:p

اری توبہ میں سمجھا یہ باتیں عینی شاہ بٹیا ہی کرسکتی ہے تو آنکھیں بند کر کے مراسلہ جھونک دیا ۔ :laughing::rollingonthefloor:
حاشیہ بعدِ تدوین : گڑیا کی جگہ گڈے میاں سمجھا اور پڑھا جائے ۔ ہاہاہاہہاہا:laugh:
ہاہاہاہاہا گڈے راجا ہاہاہاہا:rollingonthefloor: لگتا ہے آپ نیند میں لکھ رہے تھے مغزل بھائی :) بلکل یہ والی اردو تو دوڑے گی :) ہاہاہاہاہاہ خیال بھائی گڈے راجا :rollingonthefloor:
 
مغزل

محفلین
نیلی کوڑی وی کم نہ آئی۔۔۔ :)
اس میں سے میرا حصہ کتنا ہے۔۔ وہ بتا دیں تا کہ میں بقیہ مقدس تک پہنچا دوں۔۔۔ :p
ہشششش ۔۔۔ ناں نہ نینوں بھیّا ۔۔ ہماری مقدس بٹیاکی آئسکریم میں کوئی ڈنڈی نہیں مارنے کی۔۔:nerd::tongue:
یا اللہ مقدس بٹیا کی خفگی جلد ختم ہوجائے ہم سے۔۔ آمین :praying::praying:
 
چلیں جوں کی توں پہنچا دیتے ہیں۔۔۔ پر کوئی پگھلنے لگی تو کھا لیں گے۔۔ ضائع نہیں ہونے دیں گے۔۔ :laughing:
 
مغزل

محفلین
ہاہاہاہاہا گڈے راجا ہاہاہاہا:rollingonthefloor: لگتا ہے آپ نیند میں لکھ رہے تھے مغزل بھائی :) بلکل یہ والی اردو تو دوڑے گی :) ہاہاہاہاہاہ خیال بھائی گڈے راجا :rollingonthefloor:
تھینک یو بٹیا رانی ۔۔ آج سے ہم نے لغت ہائے چشم و دل و دماغ و بصارت کو ترک کر کے مافی الضمیر کو موئی فرنگی نما اردو بلکہ ’’اردش‘‘ میں بیان کرنے کا قصد کیا ہے خداوندِ نطق و سخن سے دعاہے کہ وہ میری نامعقول دعائے اردش کو ایجابیت کے منصب پر براجمان ہونے کی توفیق مرحمت فرمائے۔۔:laughing::laugh:
لو بٹیا ہم نے اپنے اردو کو دغا دے دی اور آپ سے سیدھی اردو میں ٹاک شاک کریں گے ۔ از اٹ رائٹ گڑیا ؟ :dancing::laughing:
ایک کروڑ چھپن لاکھ فیصد ایگری ہاہہاہاہہا جیو گڑیا
آج سے آپ کا ایک نیو نیم گڈے راجا میڈ بائے مغزل بھائی ۔۔۔ گڈے راجا بھائی :rollingonthefloor:
یس آف کورس آئی ایم دا بیسٹ نو ایسٹ نو ویسٹ بھائی مغزل از بیسٹ :laughing::hypnotized:
 
نیرنگ خیال

لائبریرین
ہاہہاہااہ ۔۔ یس یس بٹیا رانی میں نے آف کورس ایسا ہی رائٹ کیا ہے کہ ریڈنگ میں ایزی ہو ہاہہاہاہاہہاہ:angel::roll:
نین بھیا از ایکوئل ٹو گڈے راجا اینڈ گڈے میاں ہاہہاہاہ :angel:
مغزل بھائی یہ میرے مراسلے کا اقتباس لیا تھا آپ نے :cry::cry::cry:
 
مغزل

محفلین
ہاہہاہااہ ۔۔ یس یس بٹیا رانی میں نے آف کورس ایسا ہی رائٹ کیا ہے کہ ریڈنگ میں ایزی ہو ہاہہاہاہاہہاہ:angel::roll:
نین بھیا از ایکوئل ٹو گڈے راجا اینڈ گڈے میاں ہاہہاہاہ :angel:
ہاہاہہاہاہ بھائی جب ایک غلطی ہو گئی تو دوبارہ دوہرانے میں کیا ہرج ہے آخر آدمی غلطی کا پتیلا ہے ۔۔ ہاہاہہاہا:laughing:
 
مقدس

لائبریرین
تے سجناں تو قید بول گئی۔۔ :p:)

ویسے نین بھیا ایک بات تو بتائیں یہ مقدس بٹیا کیا ہم سے خفا خفا سی نہیں لگ رہی آپ کو ؟؟ :feelingbeatup:
آپ کے وسیلے سے ایک چاکلیٹ اور تین کپ آئس کریم ہماری گڑیا کے لیے ۔۔ اس سے کم پر تو راضی نہیں ہونے کی ہماری لاڈو بہنا۔:idontknow:

ارے بھیا میں کیوں ناراض ہوں گی بھلا
:):):)
 
Top