نیرنگ خیال
لائبریرین
نیلی کوڑی وی کم نہ آئی۔۔۔تے سجناں تو قید بول گئی۔۔
ویسے نین بھیا ایک بات تو بتائیں یہ مقدس بٹیا کیا ہم سے خفا خفا سی نہیں لگ رہی آپ کو ؟؟
آپ کے وسیلے سے ایک چاکلیٹ اور تین کپ آئس کریم ہماری گڑیا کے لیے ۔۔ اس سے کم پر تو راضی نہیں ہونے کی ہماری لاڈو بہنا۔
اس میں سے میرا حصہ کتنا ہے۔۔ وہ بتا دیں تا کہ میں بقیہ مقدس تک پہنچا دوں۔۔۔