غائب اراکین یا تائب اراکین

اور وہ اپنے مشہور و معروف جٹ صاحب جو صبح اٹھ کر نماز سے بھی پہلے اک سیاسی کالم شئیر کرتے تھے۔۔۔ :roll: اب عرصہ بیتا منظر عام سے غائب ہیں۔۔۔ پتا نہیں کس دلربا کے حسین فسانوں میں محو رہتے ہیں۔۔۔ :frustrated: کسی سے بات نہیں کرتے۔۔۔ اب کوئی ہم سے بات ہی نہ کرے تو ہم اسے کیسے بتائیں کہ میاں تم سے ہم نہیں بولتے۔۔۔ :censored: ہم نے سمجھایا تھا کہ منا صحیح آدمی نہیں ہے۔۔۔ :wasntme: وہ تو شاعر آدمی ہے۔۔ اس کا تو ہر سال اک عشق ناکام ہوتا ہے۔۔۔ :laughing: کہاں اس کے پیچھے لگ کر اپنی دنیا تباہ کر رہے ہو۔۔۔ ۔:shameonyou: لیکن باز نہ آئے۔۔۔ اور عشق و محبت میں فرق معلوم کرتے کرتے یقین کامل ہے کہ کسی کے نینوں کا شکار ہوبیٹھے ہیں۔۔۔ ۔:confused3: چلیں ان کے لیے دعائے خیر ہی کر دیتے ہیں۔۔:praying: کہ اپنی تو دعا ہی ہے۔۔۔ ۔ :devil:
ہاہاہاہاہا زبردست
کیا خوب منظر کشی کی ہے نین بھائی:applause:۔ویسے میں روز محفل کا ایک آدھ چکر لگاتا رہتا ہوں
مُنّے کا بس آپ نہ ہی پوچھیں
پہلے تو معذرت کہ آپ نے مجھے ٹیگ کیا تھا لیکن نہیں پہنچا دراصل مجھے ٹیگ موصول نہیں ہوا تھا۔
بہر حال ایک عمدہ تحریر اور بہت بہت شکریہ کہ آپ نے مجھے ناچیز کو اتنی عزت دی
ایک اور بات محفل پہ کم کم آنے میں عشق وشق کا کوئی عمل دخل نہیں
 

عینی شاہ

محفلین
تھینک یو بٹیا رانی ۔۔ آج سے ہم نے لغت ہائے چشم و دل و دماغ و بصارت کو ترک کر کے مافی الضمیر کو موئی فرنگی نما اردو بلکہ ’’اردش‘‘ میں بیان کرنے کا قصد کیا ہے خداوندِ نطق و سخن سے دعاہے کہ وہ میری نامعقول دعائے اردش کو ایجابیت کے منصب پر براجمان ہونے کی توفیق مرحمت فرمائے۔۔:laughing::laugh:
لو بٹیا ہم نے اپنے اردو کو دغا دے دی اور آپ سے سیدھی اردو میں ٹاک شاک کریں گے ۔ از اٹ رائٹ گڑیا ؟ :dancing::laughing:

ایک کروڑ چھپن لاکھ فیصد ایگری ہاہہاہاہہا جیو گڑیا

یس آف کورس آئی ایم دا بیسٹ نو ایسٹ نو ویسٹ بھائی مغزل از بیسٹ :laughing::hypnotized:[/اquote]
:atwitsend::atwitsend::atwitsend:اللہ کی قسم نہیں آئی سمجھ :cautious: فاتح بھائی یہ دیکھیں ذرا :idontknow:
میں نے آپ سے بولا تھا مجھ اے فار ایپل والی اردو بولین آپ ۔۔آپ نے تو پتہ نہیں کہاں سے نکال لی یہ والی اردو (n)
 
در اصل ہم معقول رشوت کے عوض ایسے اختیارات سلب بھی کر سکتے ہیں اور پھر معقول رشوت کے عوض واپس بھی لوٹا سکتے ہیں اس کے بعد مزید معقول رشوت کے عوض پھر سے سلب کر سکتے ہیں۔۔۔ و علیٰ ہٰذا القیاس! :) :) :)
اللہ کی قسم ایک بھی لفظ سمجھ نہیں آیا سعود بھائی :atwitsend:
اس میں تو کچھ مشکل ہے ہی نہیں شونا۔۔۔ سمجھ میں کیوں نہیں آیا بھلا؟ :) :) :)
 

عینی شاہ

محفلین
ہاہہاہااہ ۔۔ یس یس بٹیا رانی میں نے آف کورس ایسا ہی رائٹ کیا ہے کہ ریڈنگ میں ایزی ہو ہاہہاہاہاہہاہ:angel::roll:
نین بھیا از ایکوئل ٹو گڈے راجا اینڈ گڈے میاں ہاہہاہاہ :angel:
ہاہاہاہاہاہا کبھی گڈے راجہ تو کبھی بیٹا رانی او مائی گاڈ :rollingonthefloor:
 

عینی شاہ

محفلین
مغزل بھائی کی اردو سے موازنہ کر کے بتائیں کہ بھیا کی اردو آسان ہے یا نہیں؟ :) :) :)
وہ تو پتہ نہیں کون سی اردو لکھتے ہیں اردو کم اور ارایبک زیداہ لگتی ہے مجھے تو :p آپ کے کچھ ورڈز کی سمجھ نہٰن آئی تھی مجھے عوض اور عوج ۔۔اب اسے ایزی سے سمجھا دیں :)
 
حسیب نذیر گِل یعنی جٹ بھی نہیں آیا ٹیگ کے باوجود۔۔۔ دیکھ لو یار یہ دن بھی آنے تھے۔۔۔ :nailbiting:



نین بھیا دراصل مجھے ٹیگ کا نوٹیفیکیشن نہیں ملا ورنہ میری اتنی مجال کہ آپ بلائیں اور میں نہ آؤںo_O

تیری شرافت کا سب سے بڑا گواہ تو جٹ ہے۔۔۔ دے لے آواز اسے۔۔۔ ۔ :devil:
بالکل مُنے کی "شرافت" کو قلمبند کرنے کیلیے کئی دیوان مرتب کرنے پڑیں گے تب بھی صرف ایک" شرافت" ہی پوری ہو گی اور" صداقت، امانت ،دیانت" پھر رہ جائیگی:oops:
 
وہ تو پتہ نہیں کون سی اردو لکھتے ہیں اردو کم اور ارایبک زیداہ لگتی ہے مجھے تو :p آپ کے کچھ ورڈز کی سمجھ نہٰن آئی تھی مجھے عوض اور عوج ۔۔اب اسے ایزی سے سمجھا دیں :)
عوج تو غلطی سے لکھا گیا تھا، شفٹ والا بٹن ٹھیک سے دبا نہیں تھا ورنہ عوض ہی لکھنا چاہ رہے تھے ہم۔ اور عوض کا مطلب ہوتا ہے بدلہ۔ جیسے آپ کالج سے گھر لوٹ کر بابا جانی کو قصہ سنائیں کہ "بابا جانی آج ہم نے اپنے دوپٹے کے عوض اپنی نئی سہیلی کی بالیاں لے لیں!" :) :) :)
 

نایاب

لائبریرین
ہاہاہاہاہا زبردست
کیا خوب منظر کشی کی ہے نین بھائی:applause:۔ویسے میں روز محفل کا ایک آدھ چکر لگاتا رہتا ہوں
مُنّے کا بس آپ نہ ہی پوچھیں
پہلے تو معذرت کہ آپ نے مجھے ٹیگ کیا تھا لیکن نہیں پہنچا دراصل مجھے ٹیگ موصول نہیں ہوا تھا۔
بہر حال ایک عمدہ تحریر اور بہت بہت شکریہ کہ آپ نے مجھے ناچیز کو اتنی عزت دی
ایک اور بات محفل پہ کم کم آنے میں عشق وشق کا کوئی عمل دخل نہیں

بھتیجے سدا ہنستے مسکراتے رہو آمین ۔۔ جب " عشق وشق " کا عمل دخل ہی نہیں تو پھر یہ وضاحت کس لیئے ۔۔۔۔؟
 
Top