ہممم۔ سچی سچی ؟؟پتا نہیں اپیا جن سے بھی میرا رابطہ رہتا ہے میرے لیے وہ خاص لوگ بن جاتے ہیں![]()
بالکل ہیں اتنی اچھی اپیا کہیں دنیا میں ہوں گی؟ہممم ۔ سچی سچی ؟؟یعنی پھر تو میں بھی خاص ہوں ۔
![]()
کی سوچدے پئے او پاجی؟شوناااااا پتر جی!![]()
![]()
![]()
چلیے ایک اور دل کا اضافہ کردیا میں نے، اب کیا خیال ہے ؟؟
عرصہ ہوا میں اپنی ڈیوٹی بھول گئی ہوں
چلو جی سب کو بلاتے ہیں
فرحت کیانی اپیا
مہ جبین آنی
ملائکہ بہنا
عینی شاہ
کہاں ہیں آپ لوگ بابا!![]()
سانوں کی پتا؟![]()
![]()
![]()
پتا ہے عائشہ یہاًں موسم بہت اچھا ہے بارش ہورہی ہے ۔ آپ ساتھ ہوتیں تو آئسکریم کھانے کے لیے جاتے ہم سب یعنی آپ کے بھانجے بھانجیوں کے ساتھ ۔
میں تو آج مستقل یہیں ہوں۔عرصہ ہوا میں اپنی ڈیوٹی بھول گئی ہوں
چلو جی سب کو بلاتے ہیں
فرحت کیانی اپیا
مہ جبین آنی
ملائکہ بہنا
عینی شاہ
کہاں ہیں آپ لوگ بابا!![]()
عرصہ ہوا میں اپنی ڈیوٹی بھول گئی ہوں
چلو جی سب کو بلاتے ہیں
فرحت کیانی اپیا
مہ جبین آنی
ملائکہ بہنا
عینی شاہ
کہاں ہیں آپ لوگ بابا!![]()