آپ کے ہاں جیسا ہے ہمارے ہاں بھی ویسا ہی ہے ۔و علیکم السلام
الحمد للہ میں تو اچھا ہوں۔
آپ کے ہاں موسم کیسا جا رہا ہے؟
میں بھی اچھی ہوں آج تو میں بہت بزی تھی نو ہنگامے سیئرسلی پڑھنا شروع ہو گئی ہے عینی مینی ۔۔ ایک کے باد ایک پھر ایک پتہ نہیں کتنی اسئائنمنٹ مل رہی ہیں لیکن آئی ایم انجوائنگوعلیکم السلام!
الحمد للہ ہم بالکل بخیر ہیں۔ شونا پری کیسی ہیں؟ آج کالج میں کیا ہنگامے کیے شونا پری نے؟
وعلیکم السلام کیسی ہیں ؟کہاں گم ہیں ؟؟ ہم سب کی یاد نہیں آتی ؟؟السلام علیکم سب کو
شونا پری تو پڑھائی کے معاملے میں ہمیشہ سنجیدہ رہی ہیں۔ ویسے بھی بھیا کی پریاں اسائنمنٹ اور امتحانات سے نہیں گھبراتیں۔میں بھی اچھی ہوں آج تو میں بہت بزی تھی نو ہنگامے سیئرسلی پڑھنا شروع ہو گئی ہے عینی مینی ۔۔ ایک کے باد ایک پھر ایک پتہ نہیں کتنی اسئائنمنٹ مل رہی ہیں لیکن آئی ایم انجوائنگ
وعلیکم السلام!السلام علیکم سب کو
وعلیکم السلام کیسی ہیں ؟کہاں گم ہیں ؟؟ ہم سب کی یاد نہیں آتی ؟؟
اور منہ بھی نہیں بناتی بھئی اب ہمارا کام ہم نہی کریں گے تو اور کون کرے گاشونا پری تو پڑھائی کے معاملے میں ہمیشہ سنجیدہ رہی ہیں۔ ویسے بھی بھیا کی پریاں اسائنمنٹ اور امتحانات سے نہیں گھبراتیں۔
وعلیکم السلام!
کیسی ہیں گڑیا رانی؟ آج کالج میں دن کیسا گزرا؟
منہ بنائیں شونا پری کے دشمن!اور منہ بھی نہیں بناتی بھئی اب ہمارا کام ہم نہی کریں گے تو اور کون کرے گا
آپ امتحانات پر پوری توجہ دیں پتر جی۔میں ٹھیک ہوں لالہ آپ کیسے ہیں ؟؟؟ روز کی طرح مصروف بلکہ ڈیڑھ گھنٹہ اوور ٹائم لگا کے سب نے کل کے ٹیسٹ کے لئے نوٹس بنائے
وہ پتہ بھی ہے کون ہیں آجکلمنہ بنائیں شونا پری کے دشمن!
کون ہیں شونا بٹیا؟وہ پتہ بھی ہے کون ہیں آجکل
آپکی زبان میں ہم کو کیا پتہ؟کون ہیں شونا بٹیا؟
طبیت کو کیا ہوا ؟؟ صحت کا خیال رکھیں ۔بہت یاد آتی ہے اپیا
آجکل کچھ مصروفیات ایسی چل رہی ہیں کہ وقت ہی نہیں مل پاتا ، فائنل ائیرکے پیپرز بھی ہونے والے ہیں اور کالج میں ٹیسٹ کا سلسلہ بھی لگاتار جاری ہے ۔ اور پچھلے دنوں تو طبیعت کچھ بھی ٹھیک نہیں رہی ۔۔
پتا نہیں اپیا جن سے بھی میرا رابطہ رہتا ہے میرے لیے وہ خاص لوگ بن جاتے ہیںمجھے تو عام لوگ پسند ہیں خاص لوگوں سے دوری بہتر ۔