عائشہ عزیز
لائبریرین
اففف گندی بچی اس طرح کی اسمائیلی لگانا ضروری تھاہائے عائشہ کیسی ہو ؟
اففف گندی بچی اس طرح کی اسمائیلی لگانا ضروری تھاہائے عائشہ کیسی ہو ؟
وعلیکم السلامالسلام علیکم۔۔۔ کیسے ہیں سب
وعلیکم السلام کیسی ہیں ؟؟السلام علیکم۔۔۔ کیسے ہیں سب
تانوں ایوی نہیں پتا پا جی!سانوں کی پتا؟
اس مستقل مزاجی کے طفیل کچھ صفحات ٹائپ ہو جانے کا امکان ہے کیا؟میں تو آج مستقل یہیں ہوں۔
اپیا میں ابھی ایرو پلین پر آ جاؤںپتا ہے عائشہ یہاًں موسم بہت اچھا ہے بارش ہورہی ہے ۔ آپ ساتھ ہوتیں تو آئسکریم کھانے کے لیے جاتے ہم سب یعنی آپ کے بھانجے بھانجیوں کے ساتھ ۔
یہ والی اسمائیلی کہاں سے کھوج نکالی شونا پری نے؟تانوں ایوی نہیں پتا پا جی!
لو کر لو گل!
یعنی سونا بھی محفل میں ہی ہے؟ `میں تو آج مستقل یہیں ہوں۔
جیسے چاہو آجاؤ ہمیں تو آئسکریم کھانے سے غرض ۔اپیا میں ابھی ایرو پلین پر آ جاؤں
یا جو سعود بھیا مجھے اسپس شپ لے کر دینے والے ہیں اس کے ذریعے آؤں؟
وعلیکم السلام بہناالسلام علیکم۔۔۔ کیسے ہیں سب
لگانے دیا کرو نا کبھی کبھیاففف گندی بچی اس طرح کی اسمائیلی لگانا ضروری تھا
اوئی سزا۔۔۔ہاں جی۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔
میں یہاں ہوں چندا جی ۔۔۔ ۔۔
اور ڈیوٹی بھولنے والے کو سزا ہوتی ہے ، پتہ ہے ناں؟؟؟؟؟؟
میں تو آج مستقل یہیں ہوں۔
اور بھیا ایک اور چیز ڈیو ہے۔۔یاد ہے ناںاس مستقل مزاجی کے طفیل کچھ صفحات ٹائپ ہو جانے کا امکان ہے کیا؟
وعلیکم السلام
اللہ کا شکر ہے بالکل ٹھیک ہوں
تم سب کیسے ہو بھئی؟
وعلیکم السلام کیسی ہیں ؟؟
بس بھیا ایک اسمائیلی نہیں مل رہی مجھےیہ والی اسمائیلی کہاں سے کھوج نکالی شونا پری نے؟
میں بھی اللہ کا کرم ہے ٹھیک ہوں
بالکل ہے۔ آخر کو ٹائپنگ سیکھی ہے تو کچھ تو کرنا ہی ہو گا۔اس مستقل مزاجی کے طفیل کچھ صفحات ٹائپ ہو جانے کا امکان ہے کیا؟
نہیں۔ ابھی سعود بھائی نے کام کا ذکر کیا ہے نا تو دیکھیں میں ایسے بھاگوں گی کہ کسی کو پتہ بھی نہیں چلے گا۔ حد ہو گئی۔ مجھ سے کام کرنے کا کہہ دیا۔ آپ سعود بھائی کو بتا دیں عائشہ کہ مجھے کام سے الرجی ہے ۔یعنی سونا بھی محفل میں ہی ہے؟ `