فہیم
لائبریرین
تو یہ بھی پتہ کرو۔پتا نہیں بھائی
تو یہ بھی پتہ کرو۔پتا نہیں بھائی
جی بھیاتو یہ بھی پتہ کرو۔
اور فیصل آباد کی فضائیں تو آج کل سنا ہے الیکشن کی ہواؤں سے رچی ہیں۔جی بھیا
جی بھیااور فیصل آباد کی فضائیں تو آج کل سنا ہے الیکشن کی ہواؤں سے رچی ہیں۔
کل بھی شاید دھوبی گھاٹ پر کوئی میلہ سجنے والا ہے۔
آپ نے دیکھا ہے یہ دھوبی گھاٹ۔
تو پھر کیا دیکھا ہے بھلا۔جی بھیا
نہیں بس نام سنا ہے دیکھا نہیں
مووی دیکھی ہے ابھی ابھیاتو پھر کیا دیکھا ہے بھلا۔
اللہ حافظ چندااللہ حافظ بھیا لوگ
سونے جا رہی ہوں
اللہ حافظ شونا پری۔ شب بخیر دلاری بٹیا رانی۔اللہ حافظ بھیا لوگ
سونے جا رہی ہوں
الحمدللہ مجاما ٹھیک ٹھاک ۔ کیا چل رہا ہے ؟؟وعلیکم السلام اپیا
میں ٹھیک ہوں۔ آپ کیسی ہیں؟
باتیں چل رہی ہیں اپیاالحمدللہ مجاما ٹھیک ٹھاک ۔ کیا چل رہا ہے ؟؟
کسی خاص سے ؟؟باتیں چل رہی ہیں اپیا
عام لوگوں سے میں بات نہیں کرتی اپیا سارے خاص لوگ ہی ہیںکسی خاص سے ؟؟
مجھے تو عام لوگ پسند ہیں خاص لوگوں سے دوری بہتر ۔عام لوگوں سے میں بات نہیں کرتی اپیا سارے خاص لوگ ہی ہیں
و علیکم السلامالسلام علیکم ۔ کیسے ہیں سب ؟؟