فرحت کیانی
لائبریرین
متفق ریٹنگ دی ہے۔ سعود بھائی پر واقعی ایک عدد بے پر کی ڈیو ہے۔اور بھیا ایک اور چیز ڈیو ہے۔۔یاد ہے ناں
اور اگر اس مستقل مزاجی سے ایک عدد بے پر کی بھی اڑا دی جائے تو مزہ آ جائے
متفق ریٹنگ دی ہے۔ سعود بھائی پر واقعی ایک عدد بے پر کی ڈیو ہے۔اور بھیا ایک اور چیز ڈیو ہے۔۔یاد ہے ناں
اور اگر اس مستقل مزاجی سے ایک عدد بے پر کی بھی اڑا دی جائے تو مزہ آ جائے
اوئی سزا۔۔۔
مجھے کیا پتا آنی
پہلے بتانا تھا ناں
السلام علیکم مہ جبین آنٹی۔ کیسی ہیں آپ؟ہاں جی۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔
میں یہاں ہوں چندا جی ۔۔۔ ۔۔
اور ڈیوٹی بھولنے والے کو سزا ہوتی ہے ، پتہ ہے ناں؟؟؟؟؟؟
ہاں لگا لیا کرو بابالگانے دیا کرو نا کبھی کبھی
نوووووووووووووو عائشہ کو بھی یہی دینی ہے اب سےہاں لگا لیا کرو بابا
لیکن محسن بھیا کے لیے لگایا کرو ناں ان کو پسند ہے یہ خراب سے اسمائیلی
بالکل نہیں۔۔۔ انتہائی غیر متفق!نہیں۔ ابھی سعود بھائی نے کام کا ذکر کیا ہے نا تو دیکھیں میں ایسے بھاگوں گی کہ کسی کو پتہ بھی نہیں چلے گا۔ حد ہو گئی۔ مجھ سے کام کرنے کا کہہ دیا۔ آپ سعود بھائی کو بتا دیں عائشہ کہ مجھے کام سے الرجی ہے ۔
میں تو چپ ہوں بہناکیا ہورہا ہے سب لوگوں
انتہائی غیر متفق!متفق ریٹنگ دی ہے۔ سعود بھائی پر واقعی ایک عدد بے پر کی ڈیو ہے۔
جی آنیاب تو پتہ چل گیا ناں۔۔۔ ۔
بس بھیا ایک اسمائیلی نہیں مل رہی مجھے
وہ چاچو یوز کرتے ہیں سر پیٹنے والی۔۔بہت مزے کی ہے وہ
یہ مل گئی تو یہی لگا دی
بتائیں اپیاالسلام علیکم مہ جبین آنٹی۔ کیسی ہیں آپ؟
عائشہ عزیز میں بتاؤں کیا سزا ہوتی ہے؟
ایک نہیں کئی عدد بے پر کیاں ادھار ہیں فرحت بٹیا پر۔اور بھیا ایک اور چیز ڈیو ہے۔۔یاد ہے ناں
اور اگر اس مستقل مزاجی سے ایک عدد بے پر کی بھی اڑا دی جائے تو مزہ آ جائے
عینی مینی کی بچی!!!نوووووووووووووو عائشہ کو بھی یہی دینی ہے اب سے
مسکرا رہے ہیں!کیا ہورہا ہے سب لوگوں
بہت دیکھے ہیں بات پلٹنے والے۔۔۔ پر۔۔۔ فرحت بٹیا سا نہیں دیکھا!متفق ریٹنگ دی ہے۔ سعود بھائی پر واقعی ایک عدد بے پر کی ڈیو ہے۔
ڈانٹو تو نہ ابعینی مینی کی بچی!!!
اینٹی الرجک دوائیں ہیں ہمارے پاس۔نہیں۔ ابھی سعود بھائی نے کام کا ذکر کیا ہے نا تو دیکھیں میں ایسے بھاگوں گی کہ کسی کو پتہ بھی نہیں چلے گا۔ حد ہو گئی۔ مجھ سے کام کرنے کا کہہ دیا۔ آپ سعود بھائی کو بتا دیں عائشہ کہ مجھے کام سے الرجی ہے ۔
تعریف کے لئے شکریہ۔بہت دیکھے ہیں بات پلٹنے والے۔۔۔ پر۔۔۔ فرحت بٹیا سا نہیں دیکھا!
اور کیا بھیاایک نہیں کئی عدد بے پر کیاں ادھار ہیں فرحت بٹیا پر۔
اچھا بابا! مذاق میں ڈانٹ رہی تھی سچی مچی تھوڑی ناںڈانٹو تو نہ اب