سیدہ شگفتہ
لائبریرین
ویسے یہ والے آم ہماری ڈیڑھ امی جان کے آم کے باغ کے ہیں۔![]()
![]()
![]()
ڈیڑھ امی یعنی
ویسے یہ والے آم ہماری ڈیڑھ امی جان کے آم کے باغ کے ہیں۔![]()
![]()
![]()
میں نے بھی آج ناشتے میں لسی پی ہے۔![]()
آپ کا ناشتہ بھیا
![]()
یہ سعود بھائی کا اسپیشل ناشتہ ہے اپیاعائشہ یہ ناشتہ میں کیا ہے، دودھ یا لسی؟
وعلیکم السلامالسلام علیکم بھیا اور عائشہ بہنا
مجھے تو بالکل بھی نہیں پتا
جن کو پتا ہے وہ پتا نہیں دے رہے اور جن کونہیں پتا ان سے پتا کر رہے ہیں
پتا نہیں یہاں کیا ہو رہا ہے![]()
میں تو ابھی پی پے لسی![]()
او گاڈ یہ کیا سب کے حصے بنائے جا رہے ہیں![]()
آپ سےوعلیکم السلام دلاری پری۔![]()
![]()
اب کس سے پتا کیا جائے پھر؟![]()
![]()
![]()
آپ سے![]()
![]()
لیکن آپ بتائیں گے ہی نہیں![]()
![]()
میری نقل کی جائے بس!افف!! ایسا کیوں لگا بٹیا کو کہ بھیا بتائیں گے ہی نہیں۔ لیکن بھیا کو معلوم ہی نہ ہو تو کیا کیا جائے؟![]()
![]()
![]()
ہاں تو ہمیشہ کرتے ہیں ناںاففیی! پھر نقل کر بیٹھے بھیا؟![]()
![]()
![]()