الحمدللہ...........
آج درجہ حرات کم ہے........ ٹھنڈی ہوا چل رہی ہے.........سورج البتہ اپنی آب و تاب سے متاثر کرنے کی بھرپور کوشش میں ہے.........
شاعر نے کیا خوب کہا تھا .....کہ
پرچوں کا طومارہے اور ہم ہیں دوستو!
آپ کہیے...........کوئی سہانی سی خبر
سبحان اللہ.............آج تو یہاں ٹراپکل اسٹورم کی وارننگ رہی پورے دن۔ کل بھی بارش کا امکان ہے۔
سبحان اللہ.............
بارش......کی چند بوندیں
میں ٹھیک ہوں بھیاوعلیکم السلام!
کیسی ہیں ننھی پری؟
میں ٹھیک ہوں بھیا
آپ کیسے ہیں؟
وعلیکم السلام ...........گڑیا کیسی ہیں؟.............السلام علیکم!
الحمد للہ ہم بھی بالکل بخیر ہیں۔
میں ٹھیک ہوں بھیاوعلیکم السلام ...........گڑیا کیسی ہیں؟.............
مرشددددد!..................پرچوں کے طومار پر یاد آیا کہ اللہ آپ کے پرچے سہل کرے گو کہ یہ پرچے طلبا کے تھے پر اب تو آپ کے ہی سر ہیں۔
مرشددددد!..................
سوالیہ نشان کی تشریخ کی جائے!جی ننھی پری؟