الحمدللہ...........
آج درجہ حرات کم ہے........ ٹھنڈی ہوا چل رہی ہے.........سورج البتہ اپنی آب و تاب سے متاثر کرنے کی بھرپور کوشش میں ہے.........![]()
![]()
شاعر نے کیا خوب کہا تھا .....کہ
پرچوں کا طومارہے اور ہم ہیں دوستو!
![]()
![]()
آپ کہیے...........کوئی سہانی سی خبر
سبحان اللہ.............آج تو یہاں ٹراپکل اسٹورم کی وارننگ رہی پورے دن۔ کل بھی بارش کا امکان ہے۔![]()
![]()
![]()
سبحان اللہ.............![]()
![]()
بارش......کی چند بوندیں
میں ٹھیک ہوں بھیاوعلیکم السلام!
کیسی ہیں ننھی پری؟![]()
![]()
![]()
میں ٹھیک ہوں بھیا
آپ کیسے ہیں؟
وعلیکم السلام ...........گڑیا کیسی ہیں؟.............السلام علیکم!
الحمد للہ ہم بھی بالکل بخیر ہیں۔![]()
![]()
![]()
میں ٹھیک ہوں بھیاوعلیکم السلام ...........گڑیا کیسی ہیں؟.............![]()
![]()
![]()
مرشددددد!..................پرچوں کے طومار پر یاد آیا کہ اللہ آپ کے پرچے سہل کرے گو کہ یہ پرچے طلبا کے تھے پر اب تو آپ کے ہی سر ہیں۔![]()
![]()
![]()
سوالیہ نشان کی تشریخ کی جائے!جی ننھی پری؟![]()
![]()
![]()