شمشاد
لائبریرین
مدھو آپا کا اور عینی کا پورا نام کیا ہے؟معلوم ہے ناں چاچو
مدیحہ آپی کی کا بھی معلوم ہے۔۔ تو اس سے کیا پتا چلے گا؟![]()
مدھو آپا کا اور عینی کا پورا نام کیا ہے؟معلوم ہے ناں چاچو
مدیحہ آپی کی کا بھی معلوم ہے۔۔ تو اس سے کیا پتا چلے گا؟![]()
لیکن وہ تو یہاں لکھیں گی ناں مجھے پڑھنا نہیں آتانہیں پنجابی آتی نہی لیکن سمجھ آ جاتی ہے ۔۔ایسا کرو تم مدھو آپا کے ساتھ سرائکی بول لیا کرو وہ تمہیں سیکھا دین گی![]()
لیکن وہ تو یہاں لکھیں گی ناں مجھے پڑھنا نہیں آتاپنجابی کو پڑھنا بھی مشکل لگتا ہے۔۔ ہاں سمجھنا اور بولنا آتا ہے۔
مدھو آپی کا نام مدیحہ گیلانی اور عینی کا ربیعہ گیلانیمدھو آپا کا اور عینی کا پورا نام کیا ہے؟
ہاں پڑھنا واقعی بہت مشکل ہوتا ہے
تو اس کو جلدی سے کچھ کھلا کر رخصت کریں ناں اپیاوعلیکم السلام
ان دنوں مصروفیت مہمان ہے میری طرف۔
آپ کیسی ہیں عائشہ؟
تو اب تو علم ہو گیا ناں۔مدھو آپی کا نام مدیحہ گیلانی اور عینی کا ربیعہ گیلانی
چاچو مجھے نہیں معلوم تھا گیلانی ملتان سے تعلق رکھتے ہیں۔
جی چاچوتو اب تو علم ہو گیا ناں۔
بری باتہاں گھر میں سبھی اردو بولتے ہیں ۔۔تمہیں پتہ ہے میری امی جان پنجابی ہیںنہی مجھے نہی سیکھنی سرائکی مجھے بہت مشکل لگتی ہے ۔بس کسی سے پوچھ لیتی ہوں کہ انہوں نے کیا کہا ہے پھر دادی ماں کو آنسر کر دیتی ہوں
![]()
جی چاچوآئندہ یاد رکھنا۔
اور میں اب جا رہا ہوں۔