عائشہ عزیز
لائبریرین
وعلیکم السلام بہنا
اللہ حافظ ننھی پری۔ شب بخیر۔اللہ حافظ بھیا جی
وعلیکم السلام!السلام علیکم
کیسا رہا آپ کا دن ؟وعلیکم السلام بہنا
الحمدللہ بھیاوعلیکم السلام!
کیسی ہیں غدیر بٹیا؟
ٹھیک رہا بہناکیسا رہا آپ کا دن ؟
معذرت مجھے دن میں اچانک آف لائن ہونا پڑا -
ٹھیک رہا بہنا
ارے کوئی بات نہیں ۔۔ معذرت واپس
اللہ حافظ ننھی پری۔ شب بخیر۔
الحمدللہ بھیا
آپ کیسے ہیں ؟
جی ان کے امتحان ہونے والے ہیں اس لیے یہاں نہیں آتیں
ناعمہ عزیز آپ کی سس ہیں ؟
وہ بہت کم آتی ہیں آج کل یا شاید میری نظر سے ان کا کوئی مراسلہ نہیں گزرا
چاچو گرمیوں کے پھلوں کی تو کیا ہی بات ہےعرض ہے کہ میں تربوز کھا رہا ہوں، اتنا لال سُرخ ہے ایسا لگتا ہے خون ہے اور میٹھا اتنا کہ بس کیا بتاؤں۔
او اچھاجی ان کے امتحان ہونے والے ہیں اس لیے یہاں نہیں آتیں
زبردست بھیا اتنی خوبصورتی سے منظر کو کیمرے کی آنکھ میں قید کرتے ہیں آپالحمد للہ ہم بالکل بخیر ہیں اور کل غدیر بٹیا کے لیے ایک بطخ کی تصویر بنائی تھی ہم نے۔
زبردست بھیا اتنی خوبصورتی سے منظر کو کیمرے کی آنکھ میں قید کرتے ہیں آپ
شکر ہے اس دفعہ پہلی بار ہی نظر آ گئی اس دن بھی میں آپ کی باقی تصاویر نہیں دیکھ پائی تھی
بہت پیاری ہے
لیکن یہ بالکل اکیلی کیوں ہے ؟
غالباً تین بطخوں کا گروپ تھا لیکن ہم تالاب کا چکر لگا کر جب تک اس جانب پہونچے جہاں ان کا جھنڈ تھا تب تک باقی کہیں اوجھل ہو چکی تھیں۔
بھیا آپ کو کون سا گوشہ زیادہ پسند ہے ؟
یہی یا کوئی اور ؟
زبردستبہت سارے۔۔۔ گھر اور یونیورسٹی کے آس پاس ایسے کئی خوبصورت گوشے ہیں جہاں گھنٹوں بیٹھا جا سکتا ہے۔
السلام علیکم ۔۔