عائشہ عزیز
لائبریرین
السلام علیکم!
چاچو کیسے ہیں آپ؟
چاچو کیسے ہیں آپ؟
میں بھی ٹھیک ہوں۔ الحمد للہو علیکم السلام و رحمۃ اللہ
الحمد للہ، ایکدم فسٹ کلاس
اور تم کیسی ہو؟
چاچو امتحان ہونے والے ہیں ناں تو ہم نے آج کی چھٹی خود ہی کی ہے۔۔ میم لوگوں کو بتا دیا ہے اب کل ایک لیکچر ہے اس کے بعد اگلے ہفتے چھٹیاں اور اس سے اگلے ہفتے پیپرز۔۔آج کس بات کی چھٹی ہے؟
وعلیکم السلام بھیاااالسلام علیکم!
الحمد للہ ہم بالکل بخیر ہیں۔ کیسے ہیں شمشاد بھائی، ننھی پری اور دیگر احباب؟
وعلیکم السلام بھیااا
میں ابھی نہیں بتا رہی
بس میری مرضیکیوں کیوں کیوں؟
بس میری مرضی
کونسی بات بھیا جی؟سمجھ میں آنے والی بات ہے شونا پری!
کونسی بات بھیا جی؟
یہ صبح صبح میتھ کیوں لے کر بیٹھ گئے بھیا جی؟ہم کو کیا پتا شونا پری۔ ہو گی کوئی اکائی دہائی سیکڑے کی بات!