امیداورمحبت
محفلین
الحمد للہ ہم بھی بالکل بخیر ہیں۔ آج شام کے کھانے میں کیا تھا؟![]()
![]()
![]()
کھانے میں مٹن پلاؤ اور کوفتے ۔
آپ نے کیا کھانا ہے ؟
الحمد للہ ہم بھی بالکل بخیر ہیں۔ آج شام کے کھانے میں کیا تھا؟![]()
![]()
![]()
تب بھی نہیں بتاؤں گیاب تو لگتا ہے کوئی سفارش لگانی ہوگی۔![]()
![]()
![]()
کھانے میں مٹن پلاؤ اور کوفتے ۔
آپ نے کیا کھانا ہے ؟
تب بھی نہیں بتاؤں گی
نہیں بتاؤں گی نہیں بتاؤں گیپھر تو ایک ہی ترکیب باقی بچتی ہے!![]()
![]()
![]()
اور اگر۔۔۔ ۔۔۔ ۔ ۔۔۔![]()
![]()
![]()
پھر تو فکر کی کوئی بات ہی نہیں چاچو۔۔ آپ سے فیور لی جا سکتی ہے
جیعائش پتر!!!![]()
![]()
![]()
کہ وہ ہمیں جن بابا بن کر مت ڈرائے کنفوششکس قسم کی فیور چاہیے؟
نہیں کرتی بھیا سوریآج شونا پری ایشے گوشا کیوں کر رہی ہیں آخر؟![]()
![]()
![]()