عمر سیف
محفلین
ان کی عربی مختلف ہے بھیا؟
نہیں بھی اور ہاں بھی۔ ق کو غ پڑھتے ہیں اسی طرح چ کا استعمال خواتین کے لیے کرتے ہیں۔ ج کو بھی گ پڑھتے ہیں۔
ان کی عربی مختلف ہے بھیا؟
ضرور لگائیں بھیا
مجھے ٹیگ کر دیجئے گا
اففففنہیں بھی اور ہاں بھی۔ ق کو غ پڑھتے ہیں اسی طرح چ کا استعمال خواتین کے لیے کرتے ہیں۔ ج کو بھی گ پڑھتے ہیں۔
و علیکم السلام، مانو بلی کیسی ہو؟السلام علیکم!
ٹھیک ہوں چاچوو علیکم السلام، مانو بلی کیسی ہو؟
یہ کون ہے اب ۔۔تم مانو یا نہ مانو، کالی چائے پینے سے لڑکیوں کا رنگ کالا ہو جاتا ہے۔ اور یہ میرا نہیں کنفیوشش کا قول ہے۔
یہ ہے ایک فلسفی۔۔یہ کون ہے اب ۔۔
اسکو چائے ملتی نہی ہو گی نا اس لیے اس نے ایسا کہایہ ہے ایک فلسفی۔۔
بالکل ٹھیک دراصل اس کے حصے کے چائے اس کی بہنیں پی جاتی تھیں تو اس نے اس لیے کہا تھااسکو چائے ملتی نہی ہو گی نا اس لیے اس نے ایسا کہا
بہنیں نہی یہ خود پی جاتا ہوگا پھر اسے یاد نہی رہتا ہوگا کہ اس نے ٹی پی کہ نہی ۔۔بالکل ٹھیک دراصل اس کے حصے کے چائے اس کی بہنیں پی جاتی تھیں تو اس نے اس لیے کہا تھا
بہنیں نہی یہ خود پی جاتا ہوگا پھر اسے یاد نہی رہتا ہوگا کہ اس نے ٹی پی کہ نہی ۔۔
ہم خود اسے درا دیں گے وہ ایسا بھاگے گا نا ۔۔۔کہ واپس انا ہی نہی اس نےدیکھو تم دونوں کنفیوشش کے متعلق ایسی باتیں نہ کرو۔ ایسا نہ ہو کہ وہ ہفتے کی رات کو خواب میں آ کر تمہیں ڈرائے۔
اب سارا کام میں ہی کروں گی تم بھی ہیلپ کرنا نااور کیا عینی جب ڈرا کر بھگاؤ تو ساتھ ہی اس کو یہ بھی کہہ دینا کہ میری خواب میں آنے کا سوچے بھی مت
ارے تو کیا میری ہیلپ کے بغیر کام نہیں چلے گا؟اب سارا کام میں ہی کروں گی تم بھی ہیلپ کرنا نا
نہی نااااااااااااا ایک مانو کیا کرے گی دو ہونی چاہیے ایٹ لیسٹارے تو کیا میری ہیلپ کے بغیر کام نہیں چلے گا؟
تم غرانا ۔۔ بس وہ خود ہی بھاگ جائے گا میری ضرورت ہی نہیں پڑے گینہی نااااااااااااا ایک مانو کیا کرے گی دو ہونی چاہیے ایٹ لیسٹ