شمشاد

لائبریرین
وہ اتنا کچا کنفیوشش نہیں ہے جو دو بلیوں سے ڈر جائے۔ وہ تو دو سو بلیوں سے بھی نہیں ڈرنے والا۔
وہ تو ذرا مصروف ہے کہ ہفتے کو آئے گا، ورنہ آج رات ہی آ جاتا لوڈ شیڈنگ کے دوران۔
 
عائشہ عزیز

ویسے چاچو آپ کو کیسے اتنا پتا ہے اس کے بارے میں ۔۔مجھے دال میں کچھ کالا لگ رہا ہے :cautious:
 
Top