امیداورمحبت
محفلین
الحمد للہ ہم بھی بالکل بخیر ہیں۔ آج شام کے کھانے میں کیا تھا؟
کھانے میں مٹن پلاؤ اور کوفتے ۔
آپ نے کیا کھانا ہے ؟
الحمد للہ ہم بھی بالکل بخیر ہیں۔ آج شام کے کھانے میں کیا تھا؟
تب بھی نہیں بتاؤں گیاب تو لگتا ہے کوئی سفارش لگانی ہوگی۔
کھانے میں مٹن پلاؤ اور کوفتے ۔
آپ نے کیا کھانا ہے ؟
تب بھی نہیں بتاؤں گی
نہیں بتاؤں گی نہیں بتاؤں گیپھر تو ایک ہی ترکیب باقی بچتی ہے!
نہیں بتاؤں گی نہیں بتاؤں گی
اور اگر۔۔۔ ۔۔۔ ۔ ۔۔۔
پھر تو فکر کی کوئی بات ہی نہیں چاچو۔۔ آپ سے فیور لی جا سکتی ہے
جیعائش پتر!!!
کہ وہ ہمیں جن بابا بن کر مت ڈرائے کنفوششکس قسم کی فیور چاہیے؟
نہیں کرتی بھیا سوریآج شونا پری ایشے گوشا کیوں کر رہی ہیں آخر؟
نہیں کرتی بھیا سوری
وعلیکم السلام بھیاالسلام علیکم ۔۔