عمر سیف
محفلین
وعلیکم السلام بھیا
کیسے ہیں آپ ؟
الحمداللہ ۔۔آپ ؟
وعلیکم السلام بھیا
کیسے ہیں آپ ؟
میں خیریت سے ہوں الحمدللہالحمداللہ ۔۔آپ ؟
میں خیریت سے ہوں الحمدللہ
پتا نہیں یہ پولتی نہیں ہیں ناں ورنہ میں پوچھتینہیں تو یہ دوشیزہ تھکتی نہیں ہاتھ میں کلاشنکوف اٹھائے پھر رہی ہے ۔۔۔
پرعزم ہونا اچھی بات ہے پر ہاتھ میں کلاشنکوف کی بجائے قلم ہونی چاہئے۔پتا نہیں یہ پولتی نہیں ہیں ناں ورنہ میں پوچھتی
بھیا میں نے یہ اوتار اس لیے منتخب کیا کیوں کہ مجھے ان کی آنکھوں کا عزم بہت اچھا لگتا ہے
لڑکیوں کو اتنا ہی پرعزم ہونا چاہیئے
آپ کلاشنکوف کو نا دیکھیں ناںپرعزم ہونا اچھی بات ہے پر ہاتھ میں کلاشنکوف کی بجائے قلم ہونی چاہئے۔
مجھے تو ڈر ہے کہیں چل ول گئی تو خود سارا عزم باہر آجانا ہے
وعلیکم السلام بھیاالسلام علیکم!
وعلیکم السلام کیسے ہیں ، کن سوچوں میں گم ہیں ؟؟
آپ کلاشنکوف کو نا دیکھیں ناں
صرف عزم ہی دیکھیں
بھیا جب آپ کے کسی مراسلے میں کوئی سمائلی دیکھوں تو ایک خوشگوار حیرت ہوتی ہے
وعلیکم السلام بھیا
آپ کی نیند کیسی رہی ؟
وعلیکم السلام!
الحمد للہ ہم بالکل بخیر ہیں۔
یہ تو سوچ کر بتائیں گے کہ کن سوچوں میں گم ہیں!
سوچیں سوچیں میں بھی سوچ ہی رہا ہوں
آپ بہت کم استعمال کرتے ہیں ناںایسا کیوں ؟؟
یہ ٹھیک رہے گا، مل کر ہی سوچتے ہیں۔
اچھا خیال ہے ، تو پھر کیا سوچیں ؟؟
یہ ٹھیک رہے گا، مل کر ہی سوچتے ہیں۔
آپ دونوں پہلے ہی اپنی تصاویر میں سوچ رہے ہیں اور کتنا سوچیں گےسوچیں سوچیں میں بھی سوچ ہی رہا ہوں
آپ بہت کم استعمال کرتے ہیں ناں
آپ کے مراسلوں اور ڈی پی دونوں سے سنجیدگی جھلکتی ہے