عائشہ عزیز
لائبریرین
عینی
کیا ہے بھئی اب اتنے دنون باد ائی ہو
السلام علیکم عینی
میں ٹھیک ہوں تم کیسی ہو؟
بس آخری پیپر رہ گیا اب
اچھا باباا!کیا ہے بھئی اب اتنے دنون باد ائی ہوتھوڑا سا توبرداشت کیا کرو نا
![]()
اتنی دیر بعد کیوں پوچھا بھیاوعلیکم السلام!
کیسی ہیں ننھی پری؟![]()
![]()
![]()
اتنی دیر بعد کیوں پوچھا بھیا
اب نہیں بتاؤں گی![]()
ہاں تو پہلے ڈانٹنا تھا ناں اب کوئی نہیں مانتی میںاب ہم سوچ رہے تھے کہ شونا پری نے سلام بھی کیا تو صرف عینی بٹیا کو۔ اس کا جواب لکھنے کی ترکیب ڈھونڈتے ہوئے اتنا وقت لگ گیا۔![]()
![]()
![]()
ہاں تو پہلے ڈانٹنا تھا ناں اب کوئی نہیں مانتی میں
ہمارے دفتر والے خون نچوڑتے ہیں ملازمین کا۔ اور پھر صرف ہمارے ہی دفتر والوں نے ایسا نہیں کیا، زیادہ تر دفاتر والوں نے ملازمین کی ایک چھٹی مار لی ہے۔
لیکن ہمارے دفتر والوں نے ہماری عید الفطر کی چھٹیوں میں ایک چھٹی کا اضافہ کر دیا ہے جس سے ملازمین کا فائدہ ہو گیا ہے۔
کیوں کہ ۔۔ کیوں کہ![]()
![]()
ہم اپنی ننھی پری کو کیوں ڈانٹیں بھلا؟
![]()
![]()
![]()
نہیں میں کھانا کھاتی تھی لالہ بُکس تھوڑی نا کھاتی تھیوعلیکم السلام!
اتنے دنوں سے کتابوں تلے دبی ہیں تو اب تک تو بٹیا نے کافی ساری کتابیں چبا ڈالی ہوں گی۔![]()
![]()
![]()
نہیں میں کھانا کھاتی تھی لالہ بُکس تھوڑی نا کھاتی تھی![]()