اِدھر اُدھر کی باتیں۔۔۔۔۔2

بھلکڑ

لائبریرین
بھلکڑ صاحب جب آپ کو کسی کے بارے میں پتا نا ہو تو ادھر کی اُدھر نا کرئیں آپ کو یہ بھی پتا ہی نہیں کے سیماب لڑکا نہیں لڑکی ہیں ۔ھاھاھاھاھا
مجھے پتہ ہے وہ غلطی سے کہیں لکھا گیا ہو گیا۔۔۔۔
لیکن آپ شاید یہاں ادھر ادھر کی باتیں کرنے آئیں ہیں۔۔۔۔ ہیں ناں
 

تبسم

محفلین
ان یہ ادھر اُدھر کی کی باتیں کر نے کی لڑی ہے تو ادھر اُدھر کی باتیں ہی کی جائیں گی نا
 
Top