تبسم
محفلین
مجھے کیوں سزا ملے گی میں تو بہت ہی معصوم ہوںپڑھائی تو ہوتی ہے لیکن کبھی کبھی سزا بھی تو ملتی ہے۔
مجھے کیوں سزا ملے گی میں تو بہت ہی معصوم ہوںپڑھائی تو ہوتی ہے لیکن کبھی کبھی سزا بھی تو ملتی ہے۔
تمہیں کرکٹ سے دلچسپی جو نہیں ہے۔اچھا پر کبھی ہماری نظر میں نہیں آئے
چلو جی پھر سزا کاٹنے کا وقت ہو گیا تمہارا۔ادھر اُدھر کی باتوں میں میرے جانے کا بھی وقت بھی آگیا اچھا چلتی ہوں اللہ حافظ
مجھے معلوم ہے تم جتنی معصوم ہو۔ سزا بھی اسی حساب سے ملے گی۔مجھے کیوں سزا ملے گی میں تو بہت ہی معصوم ہوں
میری کرسی کہیں نہیں روک سکتیاحمد بھائی تھانہ بہترین اور محفوظ جگہ ہے۔ وہاں آ جائیں۔ یہ وہاں نہیں آ سکتی۔
میں کوئی سزا نہیں کاٹوں گیچلو جی پھر سزا کاٹنے کا وقت ہو گیا تمہارا۔
ہاں آتو گئی ہوں اب آپ اُدھر کی ادھر نا کرئیںتبسم جی کافی عرصہ بعد اُدھر سے اِدھر آئیں ہیں
مجھے پتہ ہے وہ غلطی سے کہیں لکھا گیا ہو گیا۔۔۔۔بھلکڑ صاحب جب آپ کو کسی کے بارے میں پتا نا ہو تو ادھر کی اُدھر نا کرئیں آپ کو یہ بھی پتا ہی نہیں کے سیماب لڑکا نہیں لڑکی ہیں ۔ھاھاھاھاھا
میں نے کونسی اُدھر کی اِدھر کی ہےہاں آتو گئی ہوں اب آپ اُدھر کی ادھر نا کرئیں
پہلے اُدھر یہ کام کرتی تھیں اب اِدھر بھی شروع کردییہ میری ہمت ہے کے سب کر سر پر کرسی ماروں