زبیر مرزا
محفلین
آپ کے منہ میں گھی شکرواہ- سلیقہ مندی کو دیکھ کر تو لگتا ہے کہ آپ کی (ایرانی؟) بیگم آپ کیساتھ بہت خوش رہیں گی۔![]()
ویسے یہ ہمارے دل کی تمنا کی خبر آپ کو کیونکرہوئی ؟
آپ کے منہ میں گھی شکرواہ- سلیقہ مندی کو دیکھ کر تو لگتا ہے کہ آپ کی (ایرانی؟) بیگم آپ کیساتھ بہت خوش رہیں گی۔![]()
آپ کے منہ میں گھی شکردل باغ باغ ہوگیا بس یہ ایرانی کے آگے سے سوالیہ نشان ہٹالیں کہ ہوئیں اگربی بی نصیب میں توایرانی ہی ہوں گی
ویسے یہ ہمارے دل کی تمنا کی خبر آپ کو کیونکرہوئی ؟
دل کو تو تسلی ہوگی اور دوسروں کو غلط فہمی ۔۔۔ کوئی امید کا رستہ بھی بند کردو تم تو۔۔۔اتنے روپوں میں تو زبردست کیمرہ ہے بھیا
بہرحال جیسا بھی ہے کم از کم آپکا کمرا دیکھنا تو نصیب ہوا۔آپ کم از کم دل کو تسلی دینے کیلیے ہی ڈبل بیڈ رکھوا لیں
میرے کمرے میں دو عدد چارپائیاں موجود ہیں حالانکہ لیٹنے والا میں اکیلا ہوں
فار ایور الوناتنے روپوں میں تو زبردست کیمرہ ہے بھیا
بہرحال جیسا بھی ہے کم از کم آپکا کمرا دیکھنا تو نصیب ہوا۔آپ کم از کم دل کو تسلی دینے کیلیے ہی ڈبل بیڈ رکھوا لیں
میرے کمرے میں دو عدد چارپائیاں موجود ہیں حالانکہ لیٹنے والا میں اکیلا ہوں
اچھا میں چپبن گیا جب مکاں، خود ہی مکیں آ جائے گا۔
بھتیجی تم اس کا دل توڑنے والی باتیں نہ کرو۔
زبیر مرزا بھائی کو پتہ نہیں کس چیز کا ڈر ہے جب بھی شادی کی بات کرو فورا بات تبدیل کرلیتے ہیںدل کو تو تسلی ہوگی اور دوسروں کو غلط فہمی ۔۔۔ کوئی امید کا رستہ بھی بند کردو تم تو۔۔۔![]()