انیس الرحمن
محفلین
ایک ہی بات ہے۔ترمیم کرلیں جملے میں ----- ہر شادی شدہ مرد کی طرح
ورنہ مرد تو ہوتا ہی ظالم ہے۔
اڑا لیں مذاق زبیر بھائی۔۔۔
ایک ہی بات ہے۔ترمیم کرلیں جملے میں ----- ہر شادی شدہ مرد کی طرح
نہیں یار۔۔ میری بیگم بہت سیدھی سادی ہے۔۔۔
کیوں جی آپ کیوں نہیں مان رہے۔ بیگم بہت سیدھی سادی ہوں گی بالکل جلیبی کی طرح۔
بھائی کوئی اور جھوٹ بول لو۔۔۔ ۔لیکن ایسا سنجیدہ مزاق میں برداشت نہیں کر پارہا!!!!
کچھ کچھ دُرست کچھ کچھ غلطاس کا مطلب ہے ملتان کی ہوئی ناں پھر تو۔
انیس الرحمن بھائی !!!! ؎کیوں جی آپ کیوں نہیں مان رہے۔ بیگم بہت سیدھی سادی ہوں گی بالکل جلیبی کی طرح۔
ترمیم کرلیں جملے میں ----- ہر شادی شدہ مرد کی طرح
شادی شدہ اور مظلوم ۔۔۔۔ایک ہی بات ہے !!!یقین نہیں آتا تو نیرنگ خیال بھائی سے پوچھ لیجئے!!!!! وہ بھی اسی کشتی کے سوار ہیں!!!!بھائی کیا آپ چاہتے ہیں کہ میں بھی ہر مظلوم مرد کی طرح اپنا دکھڑا روؤں۔۔۔
اول تو شادی کروانے کی جلدی ہوتی ہے، ماں جی کے "گوڈے" دبا دبا کر حسین و جمیل بااخلاق پڑهی لکهی زوجہ کی فرمائشیں کی جاتی ہیں اور جب ہو جاتی ہے شادی تو یوں مظلوم بننے کی ناکام کوششوں میں دن رات صرف ہوجاتے ہیں.....انیس الرحمن بھائی !!!! ؎
شادی شدہ اور مظلوم ۔۔۔ ۔ایک ہی بات ہے !!!یقین نہیں آتا تو نیرنگ خیال بھائی سے پوچھ لیجئے!!!!! وہ بھی اسی کشتی کے سوار ہیں!!!!
باقی سب ٹھیک ہے ۔۔۔۔لیکن آپ یہ سمائیلی بدل لیں پلیز!!!!اول تو شادی کروانے کی جلدی ہوتی ہے، ماں جی کے "گوڈے" دبا دبا کر حسین و جمیل بااخلاق پڑهی لکهی زوجہ کی فرمائشیں کی جاتی ہیں اور جب ہو جاتی ہے شادی تو یوں مظلوم بننے کی ناکام کوششوں میں دن رات صرف ہوجاتے ہیں.....
خوب مشغلہ ہے صنف قوی کا بهی
وجہ ؟باقی سب ٹھیک ہے ۔۔۔ ۔لیکن آپ یہ سمائیلی بدل لیں پلیز!!!!
ھھم یہ بھی خوب رہی صنف قویاول تو شادی کروانے کی جلدی ہوتی ہے، ماں جی کے "گوڈے" دبا دبا کر حسین و جمیل بااخلاق پڑهی لکهی زوجہ کی فرمائشیں کی جاتی ہیں اور جب ہو جاتی ہے شادی تو یوں مظلوم بننے کی ناکام کوششوں میں دن رات صرف ہوجاتے ہیں.....
خوب مشغلہ ہے صنف قوی کا بهی
کوئی بات نہیں۔ ہمیں بھی فرصت ہی فرصت ہے۔رہنے دیں بات نکلے گی تو پہر دور تلک جائے گی
کوئی بات نہیں۔ ہمیں بھی فرصت ہی فرصت ہے۔
تضاد!!!
صحیحتضاد!!!
Canon powershot sd1200 is
قیمت خرید دوہزار ایک سو روپیہ یہ استعمال شدہ کیمرہ ہے
اوکے باس ویسے وہ ہے کہاں؟فہیم بھائی کی شادی والے دھاگے میں دیکھو