شمشاد
لائبریرین
اس کا مطلب ہے ملتان کی ہوئی ناں پھر تو۔رہتی یہ اسلام آباد میں ہیں باتیں ان کی فیصل آبادیوں سی ہیں
اس کا مطلب ہے ملتان کی ہوئی ناں پھر تو۔رہتی یہ اسلام آباد میں ہیں باتیں ان کی فیصل آبادیوں سی ہیں
یعنی پہلے آئیے پہلے پائیے کی بنیاد پر نکل گیا بنگلہ۔۔۔نہیں مل سکتا ۔۔۔ قبضہ گروپ نے قبضہ کرلیا ہے۔۔۔
اب یہ بھی بتا دیں کہ وائبر کون ہے ، ٹینگوکون ہےاور سکائپ کون ہے۔۔۔انیس الرحمن حسان خان اور مہدی نقوی حجاز کراچی میں وائبر ، ٹینگواور سکائپ کا متبادل ہوں گے میرے لیے
وہاں مجھے کمپیوٹر استعمال کرنے تک کا وقت نہیں ملتا لہذا کوئی فکر نہیں
اوہ اچھا ہوا آپ نے بتا دیا۔۔۔آنے والی یہاں نہ آکے زیادہ سُکھی رہے گی اور ہم بھی چین کی بانسری ، طبلہ ، ستار، گٹار وغیرہ بجاتے رہیں گے
نقوی بھائی کا نہیں پتا۔۔۔ ایک بار ایک خاتون میری بیگم کے پاس میرا رشتہ لے کر آ گئیں کہ آپ کا دیور بہت پیارا ہے۔۔۔۔شادی شدہ حضرات کی حس مزاح فوت ہوچکی ہوتی ہے ( اکثر یہ ہی دیکھا گیا ہے) لیکن آپ اور انیس الرحمن شادی شدہ نہیں لگتے
اس حساب سے
مہربانی سرکاراوکے آجاؤ 3 گرل گروپ۔۔۔
میں نے کب کہا مذکر ہے ؟؟؟؟؟
کتنی جلدی پہچانی اپنی غلظ خبریں ۔۔۔
آدااااااابکر لیا شامل
وہ کیسےاس کا مطلب ہے ملتان کی ہوئی ناں پھر تو۔
جی ہاںیعنی پہلے آئیے پہلے پائیے کی بنیاد پر نکل گیا بنگلہ۔۔۔
نقوی بھائی کا نہیں پتا۔۔۔ ایک بار ایک خاتون میری بیگم کے پاس میرا رشتہ لے کر آ گئیں کہ آپ کا دیور بہت پیارا ہے۔۔۔ ۔
اس کے فورا ًبعد بیگم نے میری مونچھیں رکھوا دی تھیں۔۔۔
گجرے؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟ایک تو گجرے لا کر نہیں دیئے اوپر سے میری شکایت بھی لگا رہیں ہیں۔ ناٹ فئیر۔۔۔
نقوی بھائی کا نہیں پتا۔۔۔ ایک بار ایک خاتون میری بیگم کے پاس میرا رشتہ لے کر آ گئیں کہ آپ کا دیور بہت پیارا ہے۔۔۔ ۔
اس کے فورا ًبعد بیگم نے میری مونچھیں رکھوا دی تھیں۔۔۔
نہیں یار۔۔ میری بیگم بہت سیدھی سادی ہے۔۔۔
پہلی بات تو ٹھیک ہے لیکن مجھے لگ رہا کے اس کے فوراِِ بعد جو ہوا ُس میں آپ تھوڑ ی سی ردو بدل کر گئے ہیں!!!
فہیم بھائی کی شادی والے دھاگے میں دیکھوگجرے؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
نہیں یار۔۔ میری بیگم بہت سیدھی سادی ہے۔۔۔
بھائی کیا آپ چاہتے ہیں کہ میں بھی ہر مظلوم مرد کی طرح اپنا دکھڑا روؤں۔۔۔
بھائی کوئی اور جھوٹ بول لو۔۔۔ ۔لیکن ایسا سنجیدہ مزاق میں برداشت نہیں کر پارہا!!!!
ترمیم کرلیں جملے میں ----- ہر شادی شدہ مرد کی طرحبھائی کیا آپ چاہتے ہیں کہ میں بھی ہر مظلوم مرد کی طرح اپنا دکھڑا روؤں۔۔۔