محمد علم اللہ
محفلین
یہ تو نظر ہی نہیں آ رہاابے یار ۔۔۔ ۔ یہ لو پھر۔۔۔
خوشبودار پھولوں کو سونگھتے ہوئے میٹھی میٹھی گرین ٹی کے مزے لو۔ ()
![]()
یہ تو نظر ہی نہیں آ رہاابے یار ۔۔۔ ۔ یہ لو پھر۔۔۔
خوشبودار پھولوں کو سونگھتے ہوئے میٹھی میٹھی گرین ٹی کے مزے لو۔ ()
![]()
ارے علم بھائی کیا دن بھر کی غیر حاضری کا بدلہ لے رہے ہو محمد اسامہ سَرسَری بھائی سے؟؟؟یہ تو نظر ہی نہیں آ رہاسچ میں
یہ تو نظر ہی نہیں آ رہاسچ میں
اب تو مجھے بھی کچھ کچھ شک ہورہا ہے۔۔۔ یہ میرے کاپی پیسٹ کا امتحان لے رہے ہیں۔ارے علم بھائی کیا دن بھر کی غیر حاضری کا بدلہ لے رہے ہو محمد اسامہ سَرسَری بھائی سے؟؟؟![]()
نہیں مجھے آپ ہی سے پینا ہے ۔اب تو ہاسٹل کی بھی کیٹین بند ہو گئی ہے ۔کیسے بھیا ہیں آپ ۔آںںںںںناب تو مجھے بھی کچھ کچھ شک ہورہا ہے۔۔۔ یہ میرے کاپی پیسٹ کا امتحان لے رہے ہیں۔
ایسا کرو علم بھائی یہاں جاکر اپنی مرضی کی گرین ٹی پی لو اور پھر جو پیو وہ ہمیں بھی دکھانا۔ ()
(نہیں مجھے آپ ہی سے پینا ہے ۔اب تو ہاسٹل کی بھی کیٹین بند ہو گئی ہے ۔کیسے بھیا ہیں آپ ۔آںںںںںن
مذاق اڑا رہے نا
نہیں بھئی۔مذاق اڑا رہے نا(
تو پھر چائے کہاں ہے؟؟نہیں بھئی۔
تازے تازے پراٹھے (اسامہ بھائی ناشتہ ملے گا ؟
واو زبردست ۔۔ منہ میں پانی آگیا ۔تازے تازے پراٹھے ()
![]()
اور گرما گرم چھولے ()
![]()
اسامہ بھائی یہ کافی ہی ہے یا ماسٹر پینٹس کا پوسڑ لگا دیا ہے؟؟؟آجائیں بھئی باقی سب بھی اپنی اپنی کافی لے لیں: ()
![]()
بھئی میں تو ایک جگہ سے لاتا ہوں آپ لوگوں کو دے دیتا ہوں ، کس کس کی تشہیر ہورہی ہے اس سے مجھے کوئی سروکار نہیں مجھے تو بس سرو سے سروکار ہے۔اسامہ بھائی یہ کافی ہی ہے یا ماسٹر پینٹس کا پوسڑ لگا دیا ہے؟؟؟
خوب ڈٹ کے ناشتہ کیا میں نے بھائی ۔جزاک اللہ خیر ۔تازے تازے پراٹھے ()
![]()
اور گرما گرم چھولے ()
![]()