بلاول کا نیا خوشنما سٹائل۔ لڑکا دیکھنے میں اچھا ہے

ماہی احمد

لائبریرین
ویسے اس کی شکل بھٹو سے کافی ملتی ہے۔
پر نام کے ساتھ بھٹو کی سمجھ نہیں آتی، ہمیشہ باپ دادا پڑدادا وغیرہ کے نام سے جانے جاتے ہیں لوگ تو، ہے نا!
 

محمد امین

لائبریرین
میری سمجھ نہیں آتا کس گدھے کو سوجھی تھی سوپر مین کا لوگو سندھ سے جوڑنے کی۔ کہاں سوپر مین ایک خیالی افسانوی کردار، وہ بھی امریکہ کا سپر ہیرو، اور کہاں یہ زندہ و جاوید ثقافت۔۔۔ حد ہوتی ہے ذہنی پسماندگی کی۔ پیپلز پارٹی بچے کھچے سندھ کو بھی تباہ کر کے چھوڑے گی۔۔۔
 
Top